- نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
- کتب بینی کی معدومیت
- وزیرداخلہ کا اووربلنگ اوربجلی چوری کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم
- جنگ بندی کی پیشکش کے باوجود اسرائیل کے رفح پر حملے جاری؛ 12 فلسطینی شہید
- دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی ٹیم دبئی پہنچ گئی
- چیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارتی ٹیم آمد سے متعلق بی سی سی آئی صدر کا بیان آگیا
- اسٹاک مارکیٹ میں 72 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ، ڈالر اور سونا مہنگا
- نامیاتی سالموں سے بنایا گیا سولر پینل
- کیوبا میں کینیڈین شہری کی موت، اہلخانہ کو کسی اور کی لاش موصول
- ذیا بیطس سے متعلقہ کیمیکل کینسر کےخطرات بڑھا سکتا ہے، تحقیق
- حماس نے قطر اور مصر کی جنگ بندی کی تجویز مان لی
- سعودی ولی عہد ہر سطح پر پاکستان کی مدد کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم
- چاند کا تفصیلی ارضیاتی نقشہ جاری
- بلوچستان کے مسائل سیاسی ڈائیلاگ کے ذریعے حل ہونے چاہئیں، صدر مملکت
- کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی کے 2 انتہائی خطرناک دہشت گرد گرفتار
- جسٹس بابر ستار کے خلاف مہم چلانے پر توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ
- حکومت سندھ نے پیپلزبس سروس میں خودکار کرایہ وصولی کا نظام متعارف کرادیا
- سعودی ولی عہد کا رواں ماہ دورۂ پاکستان کا امکان
- سیاسی بیانات پر پابندی کیخلاف عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر
- ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کیلئے قومی ٹیم کی نئی کِٹ کی رونمائی
فٹنس مسائل نے حسن علی کے کیریئر کو ایک بار پھر داؤ پر لگادیا
لاہور: فٹنس مسائل نے فاسٹ بولر حسن علی کے کیریئر کو ایک بار پھر داؤ پر لگادیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پی ایس ایل میں شرکت کے بعد فاسٹ بولر حسن علی ان دنوں دوبارہ کمر کی تکلیف کا شکار ہیں۔ پی سی بی ان کے علاج کے لیے غیرملکی ڈاکٹرز سے بھی مشاورت کررہا ہے جس کے بعد ان کی سرجری یا ری ہیب کے ذریعے ہی علاج کا فیصلہ ہوسکے گا۔
گزشتہ برس سے شروع ہونے والے کمر اور دوسرے فٹنس ایشوز کی وجہ سے حسن علی کرکٹ کے میدانوں سے باہر ہیں۔ چند ڈومیسٹک میچز کے بعد وہ پی ایس ایل میں ہی شرکت کرسکے۔ اب کمر کی تکلیف بڑھنے کے بعد ان کے ایکشن میں نظر آنے کے امکانات انتہائی کم ہیں۔ فوری علاج شروع ہونے کے بعد بھی انہیں مکمل ریکوری کے لیے 5 سے 6 ماہ لگ سکتے ہیں۔
واضح رہے کہ غیر معیاری پرفارمنس اور فٹنس ایشوز کی بنا پر حسن علی کو پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ لسٹ سے بھی باہر کردیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔