- کھارادر میں گارڈ کے سر پر ہتھوڑا مار کر پستول چھین لیا گیا، ویڈیو وائرل
- ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، سندھ پولیس کی نئی گاڑیوں کے لیے کروڑوں کے فنڈز منظور
- کوئٹہ سریاب روڈ پر پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک
- مسافروں کی حفاظت کیلیے ہر گاڑی میں ایک اہلکار سوار ہوگا، وزیراعلیٰ بلوچستان
- لاہور میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی تیز رفتار گاڑی نے اکلوتے بچے کو کچل ڈالا
- گندم درآمد اسکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی کی انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کو طلب کرنے کی تردید
- فیصل کریم کنڈی نے گورنر کے پی کا حلف اٹھا لیا، وزیراعلیٰ کی تقریب میں عدم شرکت
- پاکستانی نژاد صادق خان ریکارڈ تیسری مرتبہ لندن کے میئر منتخب
- وفاقی حکومت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدے گی، وزیراعظم
- باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی اور پڑوسی کے لڑکے کو قتل کردیا
- شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک
- فواد چوہدری 9 مئی سے جڑے 8 مقدمات میں شامل تفتیش
- آڈیو لیکس کیس میں آئی بی، ایف آئی اے اور پی ٹی اے سربراہ کو توہین عدالت کے نوٹس جاری، جرمانہ عائد
- ملازمت کے امیدوار کا آجر کو سی وی دینے کا انوکھا طریقہ
- اے آئی ٹیکنالوجی ایمرجنسی صورتحال میں مفید نہیں، ماہرین
- ایف بی آر میں کرپٹ عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم
- باکسر عامر خان کو پاک فوج نے اعزازی کیپٹن کے رینکس سے نواز دیا
- ایپل کی آئی فون صارفین کو مشکل سے نکالنے کے لیے کوشش جاری
- پی ٹی اے کا نان فائلرز کی سم بلاک کرنے سے انکار
- عالمی عدالت انصاف امریکا و اسرائیل کی دھمکیوں پر برہم، انصاف میں مداخلت قرار دے دیا
کرکٹر مشتاق احمد کے بیٹے بزل مشتاق نے اپنا گانا ریلیز کردیا
سابق کرکٹر اور کوچ مشتاق احمد کے بیٹے بزل مشتاق نے اپنا گانا بھی ریلیز کردیا۔
سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد کے بیٹے بزل مشتاق شوبز انڈسٹری میں نام کمانے کے خواہشمند ہیں اس حوالے سے مشتا ق احمد کا کہنا ہے کہ بزل نے انگلینڈ سے آرکیٹیکٹ میں تعلیم حاصل کررکھی ہے، میوزک سے اسے کافی لگاو ہے، وہ اداکاری بھی کرنا چاہتا ہے، یہ دونوں میرے بیٹے کے شوق ہیں اور میں اس میں رکاوٹ نہیں بنناچاہتا۔
قومی ٹیم کے سابق کوچ کا کہنا تھا کہ ہرفیلڈ میں اچھے برے لوگ ہوتے ہیں، میرا بیٹے نے جس فیلڈ کا انتخاب کیاہے، اس میں بھی بہت اچحے لوگ ہیں، جہاں میری ضرورت ہوگی، میں اسے سپورٹ کروں گا۔اس کو سمجھا دیا ہے کہ کوئی ایسا کام نہ کرنا جس سے خاندان کی عزت پر حرف آئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔