- سپریم کورٹ کا فیصلہ واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹس
- آزاد کشمیر میں ہونے والی کشیدگی میں ہمسایہ ملک کا تعلق نکل رہا ہے، وفاقی وزیرداخلہ
- میں اپنے قانونی پیسے سے جہاں چاہوں آج بھی سرمایہ کاری کروں گا، محسن نقوی
- غزہ پر فوجی حکمرانی کا خواب؛ اسرائیلی کابینہ میں پھوٹ پڑ گئی
- قومی اسمبلی اجلاس: طارق بشیر نے زرتاج گل کو نازیبا الفاظ کہنے پر معافی مانگ لی
- پاکستان کو بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی
- آئی او ایس اپ ڈیٹ کے بعد صارفین کو نئی مشکل کا سامنا
- سائنس دانوں نے ریڑھ کی ہڈی کے علاج کے لیے نئی ڈیوائس بنالی
- کشتی کو چھپانے کیلئے باڑ لگانے کی ہدایت، شہری کا انوکھا طریقہ
- سعودی عرب؛ حج کے دوران اس غلطی پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوسکتا ہے
- لوگوں کو لاپتا کرنے والوں کے خلاف سزائے موت کی قانون سازی ہونی چاہیے، اسلام آباد ہائیکورٹ
- مسائل کے حل کے لیے کراچی کے لوگوں کو آواز اٹھانا پڑے گی، گورنر سندھ
- موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات: تیسرے سال بھی آم کی پیداوار میں نمایاں کمی
- روسی صدر 6 ماہ میں دوسری بار چین کے دورے پر پہنچ گئے
- ملازمت پیشہ خواتین سے متعلق بیان؛ سعید انور تنقید کی زد میں
- فرقہ وارانہ قتل میں ملوث دو ٹارگٹ کلرز گرفتار، 13 افراد کے قتل کا اعتراف
- آئی ایم ایف کا غربت کے خاتمے کے پروگرامز میں توسیع کا مطالبہ
- سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر وائرل، تحقیقات شروع
- ٹی20 ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کب ہوگا، تاریخ سامنے آگئی
- عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
یوکرائن کے مشہور گلوکار کو بیوی نے قتل کرکے لاش کے ٹکڑے کردیئے
کیف: یوکرائن کے معروف پاپ سنگر اینڈی کارٹ رائٹ کو ان کی بیوی نے قتل کر کے لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے اور پھر ان ٹکڑوں کو واشنگ مشین میں دھو کر فریج میں رکھ دیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرائن کے معروف گلوکار 30 سالہ اینڈی کارٹ رائٹ کو اُن کی اہلیہ مرینہ نے مبینہ طور پر قتل کردیا۔ 36 سالہ مرینہ نے شوہر کی لاش کو چاقو سے کاٹ کر ٹکڑے ٹکڑے کیا، واشنگ مشین میں دھویا اور پلاسٹک کے تھیلوں میں ڈال کر فریج میں رکھ دیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اینڈی کارٹ رائٹ کی لاش ٹکڑوں میں فریج سے ملی ہے تاہم ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا کہ قتل کس نے کیا ہے۔ گلوکار کی اہلیہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ کورونا وبا کے باعث گلوکار ذہنی تناؤ کا شکار تھے اور منشیات کا بے دریغ استعمال کرنے کی وجہ سے ہلاک ہوئے۔
گلوکار کی اہلیہ نے اپنے بیان میں مزید بتایا کہ اینڈی کارٹ رائٹ کے مداحوں کو منشیات کے باعث ہلاکت پر افسوس ہوتا، اس شرمندگی سے بچنے کیلیے لاش کے 4 روز تک ٹکڑے ٹکڑے کیے، انہیں دھویا، نمک چھڑکا اور تھیلوں میں سی کر فریج میں رکھ دیا جب کہ لوگوں کو بتایا کہ گلوکار لاپتہ ہوگئے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔