- وزیراعظم نے گندم درآمد کرنے کا نوٹس لے لیا، تحقیقات کا حکم
- پی ایس ایل کی لیگ کمشنر لیگ کمشنر نائلہ بھٹی بھی مستعفی ہوگئیں
- پولیس اہلکاروں کے ٹارگٹ کلر کے دورانِ تفتیش سنسنی خیز انکشافات
- آڈیو لیکس کیس؛ آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
- ٹی20 ورلڈکپ؛ کس ٹیم کی مضبوط بیٹنگ لائن اَپ ہے؟ وان نے بتادیا
- اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب
- سندھ ہائیکورٹ کا تھانوں کی زمین پر کمرشل سرگرمیوں کیخلاف فوری کارروائی کا حکم
- انتخابی فائدے کیلیے مودی مسلم دشمنی میں زہرآلود تقاریر کررہے ہیں، عالمی میڈیا
- سرحدی کشیدگی؛ ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ
- اے ڈی بی اور ملکی اداروں کا معاشی کارکردگی پراطمینان کا اظہار
- کراچی:غیرقانونی تعمیرات کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کاحکم
- سندھ کابینہ، گاڑیوں کی پریمیم نمبر پلیٹس متعارف کرانیکا فیصلہ
- لاہور؛ نوبیاہتا دلہن کی فلیٹ سے پھندا لگی لاش برآمد
- لائیک، شیئر اور فالوورز برائے فروخت
- آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل بجٹ اہداف مکمل کرنے کا فیصلہ
- تجارتی خسارے میں 17 فیصد کمی، برآمدات 9.10 فیصد بڑھیں
- پاکستان کا پہلا قمری خلائی مشن آج چین سے لانچ ہوگا
- میگا ایونٹ سے قبل پاکستانی بالنگ لائن کی تعریفیں ہونے لگیں
- مکارم اخلاق
- مستحکم ازدواجی زندگی مگر کیسے۔۔۔۔۔!
مون سون کی بارشوں سے ملکی برآمدات بھی متاثر
کراچی: مون سون کی بارشوں سے اگست میں ملکی برآمدات بھی متاثر ہوگئیں جن میں کمی آگئی۔
وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ریکارڈ بارشوں نے سپلائی چین کے نظام کو متاثر کیا، اگست 2019ء کے مقابلے میں اگست 2020ء کی برآمدات 19.5 فیصد کم رہیں تاہم انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ برآمدات کے لیے مون سون کا اثر عارضی ہوگا، میں ایکسپورٹرز سے پرامید ہوں کہ وہ اگست 2020ء کے نقصانات کو پورا کرلیں گے۔
مشیر تجارت کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان توازن ادائیگی میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے۔ بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باوجود میک ان پاکستان پالیسی پر عمل درآمد کیا جائے گا۔ پاکستان برآمدات پر مبنی ترقی کے عمل کو آگے بڑھائے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔