- کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہری جاں بحق
- خیبر پختونخوا میں چیئرمینز کی نشستوں پر ضمنی الیکشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج
- وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے فنڈز کیلئے وزیراعلیٰ سندھ سے مدد طلب کرلی
- پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے، ڈائریکٹر آئی ایم ایف
- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پاکستان کو دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی ہرادیا
- کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مزار کی تزئین و آرائش اور مرمت مکمل
- پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وفاقی وزیر خزانہ
- مردان میں انسداد تجاوزات آپریشن میں قبضہ مافیا کی فائرنگ سے ریلوے پولیس کے دو اہلکار شہید
- وزیراعظم کی آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملاقات، نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال
- آپ کا مشن ہمارا مشن، پاکستان کی ترقی ہماری ترقی ہے، سعودی وزرا کی وزیراعظم کو یقین دہانی
- روس؛ فوربز سے منسلک صحافی فوج سے متعلق فیک نیوز پھیلانے کے الزام میں نظربند
- کراچی میں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ
- آئی پی ایل: ٹم ڈیوڈ کا چھکا پکڑنے کی کوشش میں تماشائی زخمی ہوگیا
- آئی ایم ایف کے پاس جانا اپنی ناکامی کا اعتراف ہے، شاہد خاقان عباسی
- اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان
- لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیاں ویپنگ زیادہ کرتی ہیں، تحقیق
- انگریزی بولنے کی مشق کے لیے گوگل کا اہم اقدام
- بھارت میں گول گپے بیچنے والا مودی کا ہمشکل
- مبینہ انتخابی دھاندلی: مولانا فضل الرحمٰن کا 9 مئی کو اگلا لائحہ عمل دینے کا اعلان
- ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران دو دہشت گرد ہلاک
پشتو گلوکارہ غزالہ جاوید کے قاتل سابق شوہر کو2بار موت،7کروڑ روپے جرمانے کی سزا
مینگورہ: معروف پشتوگلوکارہ مقتولہ غزالہ جاوید کے سابق شوہر جہانگیرخان کو جرم ثابت ہونے پر 2 بارسزائے موت اور7کروڑروپے جرمانے جبکہ مقتولہ کی بہن فرحت کے زخمی ہونے پر مجرم کو 10لاکھ روپے مزید جرمانہ دینے کا فیصلہ سنادیا گیا۔
ایڈیشنل سیشن جج سوات (دوئم) محمد طارق پرویز بلوچ کی عدالت نے گلوکارہ غزالہ جاویداوراسکے باپ جاوید کے قتل میں ملوث غزالہ کے سابق شوہر جہانگیر خان پر جرم ثابت ہونے پرفیصلہ سناتے ہوئے مجرم کو 2بارموت کی سزاسنادی۔ عدالت نے غزالہ جاوید کے قتل پر5کروڑ جبکہ اسکے باپ جاوید کے قتل کے جرم میں 2کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ مجرم نے 18جون 2012کو پشاور میں غزالہ جاوید کو والد کے ساتھ قتل کیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔