- چیمپئنز ٹرافی: بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
- اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ؛ ملائیشیا میں فاسٹ فوڈ برانڈ کے ریسٹورینٹس بند ہوگئے
- حکومت اسٹیل مل بحال نہیں کرسکتی تو سندھ حکومت کے حوالے کردے، بلاول
- صدر مملکت کا کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم
- پالتو بلی کی ایک چھوٹی سی غلطی نے گھر کو آگ لگادی
- 200 سے زائد پُرانی کتب پر زہریلی دھاتوں کے نقوش دریافت
- وٹامن ڈی اور قوتِ مدافعت کے درمیان ممکنہ تعلق کا انکشاف
- ہم نے قائداعظم کا اسرائیل مخالف نظریہ سمجھا ہی نہیں، مولانا فضل الرحمان
- کے ٹو ایئرویز کو کارگو لائسنس جاری
- امریکی وزیر خارجہ اسرائیل پہنچ گئے؛ جنگ بندی کیلیے پُرعزم
- دورہ انگلینڈ کیلیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، ندا ڈار کپتان برقرار
- توشہ خانہ تحقیقات؛ بشریٰ بی بی نے نیب طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
- پی آئی اے کی نجکاری میں غیر ملکی کمپنیوں کی عدم دلچسپی
- سابق وزیراعظم کشمیر سردار تنویر پر سینٹورس مال پر قبضے کی کوشش کا مقدمہ درج
- بسوں کی نئی کھیپ کراچی پہنچ گئی، جلد نئے روٹس شروع کرنے کا اعلان
- چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی کے پچ کنسلٹنٹ 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
- دہشت گردی سے نمٹنے کیلیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، امریکا
- بلوچستان اسمبلی کے دو ارکان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری
- ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی
- ڈی جی خان؛ جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7اہلکار زخمی
راکھی ساونت کو اپنے ہی بھائی نے مصیبت میں پھنسا دیا
دہلی: بھارتی متنازع اداکارہ راکھی ساونت اور اُن کے بھائی راکیش کے خلاف شہری سے فراڈ کرنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بینک کے ریٹائرڈ ملازم شائلیش سری واستاوا نے دہلی کے وکاص پوری پولیس اسٹیشن میں راکھی ساونت اور اُن کے بھائی راکیش سونت کے خلاف مقدمہ درج کروایا ہے۔
آیف آئی آر میں انہوں نے یہ موقف اپنایا ہے کہ 2017 میں بینک سے ریٹائرڈ ہونے کے بعد اپنے دوست راج کھتی کے توسط سے راکھی کے بھائی راکیش سے انویسٹمنٹ کے حوالے سے ملاقات ہوئی۔ جس کے بعد مشترکہ طور پر ایک فلم اور ڈانس انسٹی ٹیوٹ بنانے کا فیصلہ ہوا۔ اور راکھی ساونت کو اس میں بطور حصے دار بھی رکھنے کا کہا گیا۔
یہ خبر بھی پڑھیں: راکھی ساونت نے سلمان خان کیساتھ نیا رشتہ قائم کرلیا
مقدمہ درج کروانے والے شائلیش نے یہ بھی کہا کہ راکھی کے بھائی نے مجھ سے 6 لاکھ روپے لئے اور 7 لاکھ روپے کا بعد کی تاریک کا چیک مجھے دیا جوکہ جعلی سائن کی وجہ سے باؤنس ہو گیا جس کے بعد راکیش سے کئی بار رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی لیکن وہ ٹال مٹول سے کام لیتے رہے اور میرے پیسے ہڑپ کر گئے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: راکھی ساونت نے پیسے لیکر ’’ بگ باس 14‘‘ چھوڑنے کی وجہ بتا دی
مقدمہ میں نامزد ہونے والی ڈرامہ کوئن کو اس بات کا علم ہوا تو انہوں نے اپنے خلاف سازش قرار دے دیا اور افسردگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں شئلیش نامی کسی شخص کو نہیں جانتی، یہ میرے خلاف سازش ہے۔ اگر میں نے 2017 میں کسی کے ساتھ فراڈ کیا ہے تو اس شخص کو اتنے عرصے بعد میرے خلاف مقدمہ درج کرنا کیوں آیا اور وہ بھی اس وقت جب میں بگ باس جیسے شو سے بہترین کھلاڑی کے طور پر سامنے آئی ہوں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔