- فوج کو متنازع بنانے کا ڈرامہ بند ہونا چاہئے، سینیٹر فیصل واوڈا
- وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات
- بھارت: شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
- آئی ایم ایف نے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
- پاکستان، آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری کیلیے ہر ممکن مدد فراہم کرے گا، آصف زرداری
- کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
- لاہور: گندم کی خریداری نہ ہونے پر احتجاج کرنے والے کسان گرفتار
- اسلام آباد میں غیرملکی خاتون سیاح کو لوٹنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار
- کراچی پولیس کا اغوا برائے تاوان کا ایک اور کیس سامنے آگیا
- اے ایس پی شہر بانو نقوی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، تصاویر وائرل
- انتخابی نتائج کیخلاف جماعت اسلامی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان
- ضلع خیبر: سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
- وکیل کے قتل میں مطلوب خطرناک اشتہاری آذربائیجان سے گرفتار
- معیشت میں بہتری کے لیے بڑے پیمانے پر اصلاحات کرنے جارہے ہیں، وزیراعظم
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
- کراچی میں گرمی کی لہر برقرار، منگل کو پارہ 40 تک جانے کا امکان
- سعودی عرب میں لڑکی کو ہراساں کرنے پر بھارتی شہری گرفتار
- رجب طیب اردوان پاکستان کے سچے اور مخلص دوست ہیں، صدر مملکت
- کراچی: او اور اے لیول امتحانات میں بدترین بد انتظامی سے ہزاروں طلبہ اذیت کا شکار
- عجیب و غریب ڈیزائن کی حامل گاڑیاں
پاکستان اسی برس میوزک پاور بھی بن جائے گا، راحت فتح علی
کراچی: گلوکارراحت فتح علی خان نے کہاہے کہ موسیقی کو سننے کے ساتھ دیکھنے کی چیز پاکستان نے بنایا ہے ۔
جس طرح پاکستان ایٹمی بم کا خالق ہے اس طرح ہم 2014 کے اختتام تک میوزک میں بھی ایٹمی طاقت بن جائیں گے یہ بات انھوں نے ایکسپریس کوانٹرویو کے دوران کہی ۔راحت فتح علی خان کاکہنا تھا کہ میوزک کنسرٹ میں جب تک ’اللہ ہواللہ ہو‘ اکھیاں اڈیک دیاں‘نہ گائوں تب تک کمی محسوس ہوتی ہے۔
انھوں نے بتایا کہ میرانیامیوزک البم مارچ میں آئے گاامید ہے اسے بھی مداح پسند کرینگے ۔ ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہاکہ جلدپاکستانی فلم کامیوزک دونگاجب کہ ہندوستان کی طرح پاکستان میں بھی میوزیکل شوکا آغاز کررہا ہوں جس میں ہندوستان اورپاکستان کے بڑے فنکار جج ہونگے اور ہم اپنے ملک کاٹیلنٹ پرموٹ کرینگے ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔