- دبئی لیکس میں بھارتی سب سے آگے؛ مودی کے دوستوں کی جائیدادیں بھی نکل آئیں
- ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کیوں نہیں ہوا؟ رمیز راجا نے سلیکشن کمیٹی پر برہم
- وزیراعلی پنجاب نے لاہور میں 36 ارب کے ترقیاتی کام روک دیے
- گورنر خیبرپختونخوا کے اپنی رہائشگاہ ’’کے پی کے ہاؤس‘‘ آنے پر پابندی
- حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرادی
- نقل مافیا اور آپریشن راہ راست
- یونیورسٹیاں پاکستان کا مستقبل ہیں، منظم طریقے سے تباہ کیا جارہا ہے، چیف جسٹس
- پی ایس ایل سے آئی پی ایل کا ٹکراؤ؛ فرنچائزز نے مخالفت کردی
- حماس سے جھڑپوں، حزب اللہ کے راکٹ حملے میں اسرائیلی فوجی سمیت 2 ہلاک، 5 زخمی
- پی ایس ایل کا مذاق؛ بھارتیوں کے پیروں تلے زمین نکلنے لگی
- فلسطین کے حامی مظاہرین کا برطانیہ میں اسرائیلی ڈرون ساز فیکٹری کے باہر احتجاج
- تحریک انصاف کا 9 مئی مقدمات میں دہشت گردی کی دفعہ چیلنج کرنے کا فیصلہ
- اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی، انڈیکس 75 ہزار کی سطح عبور کرگیا
- سیکورٹی خدشات؛ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست منظور
- بابراعظم نے کوہلی کے ریکارڈ پر بھی قبضہ جمالیا
- کراچی میں نوجوان نے ڈاکو کو ماردیا، فائرنگ کے تبادلے میں خود بھی جاں بحق
- ایک اوور میں 25 رنز؛ بابراعظم کا ایک اور ریکارڈ
- 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنائیں یا ہمیں فوری سزائیں سنائیں، شیخ رشید
- وزن کم کرنے والے انجیکشن قلبی صحت کے لیے مفید، تحقیق
- ہوا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کشید کرنے والا پلانٹ
جسنڈراآرڈن کےفیس بک لائیواسٹریم کےدوران بیٹی کے تنگ کرنےکی ویڈیو وائرل
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسنڈرا آرڈن کی قوم سے خطاب کے دوران بیٹی کے تنگ کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسنڈرا آرڈن فیس بک لائیو اسٹریم پر ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق عوام کو آگاہ کررہی تھیں کہ اس دوران ان کی 3 سالہ بیٹی نیوی نے تنگ کرنا شروع کردیا جس پر جسندڑا آرڈن نے کہا کہ ڈارلنگ آپ کو اس وقت بیڈ میں ہونا چاہیے میں ایک سیکنڈ میں آرہی ہوں۔
جسنڈرا آرڈن فیس بک لائیو اسٹریم پر اپنی بیٹی سے بات کرنے کے دوران نہ صرف مسکراتی رہیں بلکہ بیٹی کی مداخلت پر معافی بھی مانگی تاہم تھوڑی دیر بعد ان کی بیٹی ایک بار پھر واپس آگئی جس پر جسنڈرا آرڈن نے کہا کہ ڈارلنگ مجھے معاف کردیں، تھوڑا وقت زیادہ ہوگیا اور اس کے بعد نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے فیس بک لائیو اسٹریم ختم کردی اور چلی گئیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔