- قومی اسمبلی میں آزاد اراکین کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم، فہرست جاری
- کلرکہار؛ موٹروے پولیس اور خواتین کے درمیان تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل
- اپیکس کمیٹی سندھ کا ہنگامی اجلاس طلب
- کراچی میں پارہ 39.4 ڈگری تک پہنچ گیا، کل 40 ڈگری تجاوز کرنے کا امکان
- پنجاب میں مزید 31 اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات
- متحدہ اور پی پی میں ڈیڈ لاک ختم، ملکر قوم کی خدمت کرنے پر اتفاق
- علی ظفر سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر نامزد
- چیمپئنز ٹرافی: بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
- اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ؛ ملائیشیا میں فاسٹ فوڈ برانڈ کے ریسٹورینٹس بند ہوگئے
- حکومت اسٹیل مل بحال نہیں کرسکتی تو سندھ حکومت کے حوالے کردے، بلاول
- صدر مملکت کا کراچی اور کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم
- پالتو بلی کی ایک چھوٹی سی غلطی نے گھر کو آگ لگادی
- 200 سے زائد پُرانی کتب پر زہریلی دھاتوں کے نقوش دریافت
- وٹامن ڈی اور قوتِ مدافعت کے درمیان ممکنہ تعلق کا انکشاف
- ہم نے قائداعظم کا اسرائیل مخالف نظریہ سمجھا ہی نہیں، مولانا فضل الرحمان
- کے ٹو ایئرویز کو کارگو لائسنس جاری
- امریکی وزیر خارجہ اسرائیل پہنچ گئے؛ جنگ بندی کیلیے پُرعزم
- دورہ انگلینڈ کیلیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، ندا ڈار کپتان برقرار
- توشہ خانہ تحقیقات؛ بشریٰ بی بی نے نیب طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
- پی آئی اے کی نجکاری میں غیر ملکی کمپنیوں کی عدم دلچسپی
ٹک ٹاک نے ڈزنی کرداروں کی آوازیں متعارف کرادیں
بیجنگ: ٹک ٹاک کے بارے میں قیاس کیا جارہا ہے کہ اس کے صارفین کی تعداد 2022ء میں ڈیڑھ ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی لیکن اصل خبر یہ ہے کہ ایپ نے ٹیکسٹ ٹو اسپیچ فیچر کے طور پر ڈزنی کے مشہور مرد و خواتین کی آوازیں متعارف کرادی ہیں۔
اس ضمن میں ڈزنی اور ٹک ٹاک کمپنی کے درمیان باقاعدہ معاہدہ بھی کیا گیا ہے۔ اس میں آپ اپنے مشہور ڈزنی کرداروں کی آوازیں سن کر انہیں استعمال کرسکتے ہیں۔
ٹک ٹاک کمپنی کا خیال ہے کہ اس سے ایک جانب تو لوگوں تک پیغام پہنچانے اور دائرہ وسیع کرنے میں مدد ملے گی۔ دوم انسٹا گرام نے بھی اسی طرح کا ریل فیچر پیش کیا ہے اور ٹک ٹاک نے اس کا عملی جواب دیا ہے۔ ٹک ٹاک کے مطابق یہ فیچر نوعمر صارفین کو پسند آئے گا جو تخلیقی انداز کی تلاش میں رہتے ہیں۔
دوسری جانب ٹک ٹاکر نے مونیٹائزیشن اور رقم کمانے کے کئی آپشن پیش کیے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ٹک ٹاک کی مقبولیت میں غیرمعمولی اضافہ ہورہا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔