- بانی پی ٹی آئی اور دوسری طرف سے ٹکراؤ ہوتا دیکھ رہا ہوں، منظوروسان
- لاہور: بیوٹی پارلر میں خواتین کی نیم برہنہ تصاویر بنانے پر مقدمہ درج
- سندھ میں رواں برس 5 ماہ میں بچوں سمیت 150 شہری اغوا
- جاپان میں چلتی ٹرین کے اندر سے سانپ نکل آیا
- آپریشن سے پیدا ہونے والے بچوں میں خسرہ کیخلاف قوتِ مدافعت کم ہوتی ہے
- ایپل نے صارفین کے لیے آئی او ایس کی اپ ڈیٹ جاری کردی
- تاجر دوست ایپ کے تحت رجسٹرڈ نہ ہونیو الے تاجروں پر بھاری جرمانہ و سزا کی تجاویز
- 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت منظور
- امریکی وزیر خارجہ کا دورۂ یوکرین؛ نائٹ کلب میں گانا گانے کی ویڈیو وائرل
- پی ٹی آئی جانتی ہے اسے کس کے پاؤں پکڑنے ہیں اسلیے وہ ہم سے مذاکرات نہیں چاہتی، بلاول
- ٹی20 ورلڈکپ؛ کیا پاکستان، انگلینڈ کی ٹیمیں وارم اَپ میچز گنواسکتی ہیں؟
- فیملی وی لاگنگ کے نام پر فحش مواد کے خلاف درخواست پر پی ٹی اے سے رپورٹ طلب
- چار سدہ انٹرچینج کے نزدیک فائرنگ، تین افراد جاں بحق ایک زخمی
- 400 کلومیٹر رینج کے حامل فتح II گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ
- نجکاری کیلیے پیش کیے جانے والے 25 سرکاری اداروں کی فہرست قومی اسمبلی میں پیش
- عدلیہ میں مداخلت کا ثبوت ہے تو پیش کریں، ورنہ ابہام بڑھ رہا ہے، فیصل واوڈا
- حسن علی کو تیسرا ٹی20 کیوں کھلایا؟ بابر نے وجہ بتادی
- ہتک عزت قانون پر صحافیوں کو اعتراض ہے تو ہم سے رجوع کریں، پنجاب حکومت
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت بڑھ گئی
- دبئی لیکس میں بھارتی سب سے آگے؛ مودی کے دوستوں کی جائیدادیں بھی نکل آئیں
ایل پی جی کی قیمتوں میں من مانے اضافے پر ایسوسی ایشن کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان
اسلام آباد: ایل پی جی ڈسٹری بیوٹر ایسوسی ایشن نے ایل پی جی گیس کی قیمت میں من مانے اضافے پر ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔
چئیرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق ملک بھر میں قائم ایل پی جی ریٹیلرز نے گھریلوں سلنڈر کی قیمت میں 100 روپےاور کمرشل سلنڈر کی قیمت میی 400 روپے کا اضافہ کر دیا ہے، سیلاب کی آڑ میں ایل پی جی کی قیمت میی تیسری بار بلاجوز 10 روپے فی کلو گرام کا اضافہ کیا گیا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ اوگرا نے ماہ ستمبر 2022 کی قیمت میں 6 روپے فی کلو گرام کی کمی کی تھی جس کے بعد صارفین کے لیے گھریلوں سیلنڈر 2496 روپے کا کر دیا گیا اور ایل پی جی کی فی کلو گرام قیمت 212 روپے مقرر کر دی گئی مگرملک بھر میی ایل پی جی کی 50سے 70روپے فی کلو گرام اضافی قیمت کے حساب سے 450 گھریلو سلنڈر پر اور 650 روپے کمرشل سیلنڈر کی بلیک مارکیٹنگ جاری ہے۔
ان کا کہناہے کہ ملک بھر میی ایک کلو گرام ایل پی 212 روپے کی بجائے بڑے شہروں میں 250 روپے اور گھریلوں سیلنڈر 3000 روپے میی فروخت کیا جارہا ہے۔
عرفان کھوکھر کے مطابق دور دراز دیہاتوں میں 270 روپے کلو کے حساب سے ایل پی جی فروخت ہو رہی اور گھریلوں سیلنڈر 2496 کی جگہ3200 روپے میی فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ گلگت بلکستان اور پہاڑی علاقوں میی ایل پی جی 300 روپے فی کلو اور گھریلوں سیلنڈر 2496 کی جگہ 3600 میں فروخت ہو رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے اور غریب صارفین لٹ رھے ہیں ، حکومت نے قیمت کنٹرول نہ کی تو 10 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کریں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔