- برازیل میں طوفانی بارش سے 37 افراد ہلاک، 70 شہری لاپتا
- اٹھارہ ماہ سے بات چیت کیلیے تیار ہیں، تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی، عمران خان
- ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم نے پاکستان کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے دی
- نوشہرہ میں بدبخت بیٹے کی فائرنگ سے باپ اور بھائی جاں بحق
- میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی، انوارالحق کاکڑ
- صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل کی منظوری دے دی
- جوڑیا بازار میں مسلح ڈاکو نوجوان سے 50 لاکھ روپے چھین کر فرار
- آزادی صحافت کا عالمی دن، کراچی کے صحافیوں کا فلسطینی صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
- سائبر جرائم کی روک تھام کیلیے نئی ایجنسی قائم
- سیمابیہ طاہر نے پی ٹی آئی کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
- جعلی غیر ملکی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش میں دو مسافر اور ایجنٹ گرفتار
- کراچی میں گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار اور مقدمہ درج
- بھارت؛ ٹارچ کی روشنی میں آپریشن کے دوران حاملہ خاتون اور نومولود ہلاک
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید کمزور
- وزیراعظم کا سیٹلائٹ کی لانچنگ پراظہارمسرت، روانگی کے مناظر براہ راست دیکھے
- پاکستان چاند کے مدار میں سیٹلائٹ بھیجنے والا دنیا کا چھٹا ملک بن گیا ہے
- غزہ کی تعمیرِ نو میں 80 سال اور 40 ارب ڈالر لگ سکتے ہیں؛ اقوام متحدہ
- کم وقت میں 73 بار جلتی ہوئی تلوار گھمانے کا عالمی ریکارڈ
- حکومت کا پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں نئے گورنرز تعینات کرنے کا فیصلہ
- اسرائیلی بمباری میں 4 بچوں سمیت 26 افراد شہید اور51 زخمی
قلیل مدتی وقفے ملازمین کی کارکردگی بہتر کرسکتے ہیں، تحقیق
بوکاریسٹ: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کام کے دوران چھوٹے چھوٹے وقفوں کا رجحان ملازمین کی کارکردگی ممکنہ طور پر بہتر کرسکتا ہے۔
پچھلے کچھ ہفتوں سے ٹِک ٹاک ’کوائٹ کوئیٹنگ‘(Quite Quitting) نام کے ایک ٹرینڈ کی زد میں ہے جس میں نوجوان ملازمین ذہنی تھکاوٹ سے بچنے کے لیے کم سے کم کام کر رہے ہیں۔ ماہرین کی جانب سے اس رجحان پر تنقید کی جارہی۔ بعض ماہرین نے اس کو وقتی حل قرار دیا ہے۔
البتہ رومانیہ کی ویسٹ یونیورسٹی آف ٹائمیوارا کے محققین کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ملازمت کے اوقات میں کام کے دوران چھوٹے چھوٹے وقفے آپ کی توانائی کو بڑھانے اورتھکن کو کم کرنے کا سبب ہوسکتے ہیں۔
جرنل PLOS ONE میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں محققین نے لکھا کہ چھوٹے وقفے بڑی مقدار میں توانائی کو بچانے اور تھکاوٹ کو کم کرنے میں مؤثر ہوتے ہیں۔جبکہ یہ قلیل مدتی وقفے طویل مدتی وقفوں کی طرح کارکردگی پر اثر انداز نہیں ہوتے۔
تحقیق کے نتائج کی بناء پر محققین نے باسز کو مشورہ دیا ہے کہ انہیں اپنے ملازمین کو قلیل مدتی اور طویل مدتی وقفوں کا ایک مرکب پیش کرنا چاہیئے۔ اس تحقیق میں محققین نے دورانِ کام قلیل مدتی وقفوں کے اثرات پر کیے گئے اور 22 مطالعات کا جائزہ لیا گیا۔
واضح رہے قلیل مدتی وقت سے مراد 10 منٹ یا اس سے کم دورانیے کا وقفہ ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔