- برازیل میں طوفانی بارش سے 37 افراد ہلاک، 70 شہری لاپتا
- اٹھارہ ماہ سے بات چیت کیلیے تیار ہیں، تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی، عمران خان
- ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم نے پاکستان کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے دی
- نوشہرہ میں بدبخت بیٹے کی فائرنگ سے باپ اور بھائی جاں بحق
- میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی، انوارالحق کاکڑ
- صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل کی منظوری دے دی
- جوڑیا بازار میں مسلح ڈاکو نوجوان سے 50 لاکھ روپے چھین کر فرار
- آزادی صحافت کا عالمی دن، کراچی کے صحافیوں کا فلسطینی صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
- سائبر جرائم کی روک تھام کیلیے نئی ایجنسی قائم
- سیمابیہ طاہر نے پی ٹی آئی کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
- جعلی غیر ملکی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش میں دو مسافر اور ایجنٹ گرفتار
- کراچی میں گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار اور مقدمہ درج
- بھارت؛ ٹارچ کی روشنی میں آپریشن کے دوران حاملہ خاتون اور نومولود ہلاک
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید کمزور
- وزیراعظم کا سیٹلائٹ کی لانچنگ پراظہارمسرت، روانگی کے مناظر براہ راست دیکھے
- پاکستان چاند کے مدار میں سیٹلائٹ بھیجنے والا دنیا کا چھٹا ملک بن گیا ہے
- غزہ کی تعمیرِ نو میں 80 سال اور 40 ارب ڈالر لگ سکتے ہیں؛ اقوام متحدہ
- کم وقت میں 73 بار جلتی ہوئی تلوار گھمانے کا عالمی ریکارڈ
- حکومت کا پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں نئے گورنرز تعینات کرنے کا فیصلہ
- اسرائیلی بمباری میں 4 بچوں سمیت 26 افراد شہید اور51 زخمی
بھارتی پولیس کا 70 سالہ سائیکل سوار استاد پر بے رحمانہ تشدد؛ ویڈیو وائرل
پٹنہ: بھارت میں پولیس اہلکاروں نے سائیکل سوار استاد کو ڈنڈوں سے بری طرح پیٹا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ ویڈیو ریاست بہار کی ہے اور دو پولیس اہلکار جن بزرگ شہری پر ڈنڈے برسا رہے ہیں ان کی شناخت 70 سالہ نول کشور کے نام سے ہوئی ہے۔
نول کشور 40 سے درس و تدریس سے منسلک ہیں اور وقوعے کے روز بھی بچوں کو پڑھانے کے بعد اپنی سائیکل پر گھر جا رہے تھے۔
عمر رسیدہ ہوجانے کے باعث وہ سائیکل کو پوری رفتار سے نہیں چلا پا رہے تھے اور سڑک تنگ تھی جس کے باعث ان کی سائیکل کے پیچھے سست روی سے ٹریفک چلنے لگا۔
Video: Elderly Teacher Falls From Cycle, Cops Thrash Him For Being Slow https://t.co/2xpQWfmLxJ pic.twitter.com/tftAsTQ5Oz
— NDTV (@ndtv) January 21, 2023
اس دوران ایک پولیس موبائل بھی آگئی اور جلدی نکالنے کے لیے بار بار ہارن دینی لگی۔ ٹریفک کے شور اور پھر استاد کو کم بھی سنائی دیتا تھا وہ سائیڈ میں رکے نہیں۔
اس پر پولیس اہلکار طیش میں آگئے اور گاڑی سے اتر کر بزرگ شہری پر تشدد کرنے لگے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔