- حکومت مخالف تحریک کیلئےاسد قیصر اور فضل الرحمان میں خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف
- سنگاپور ایئرلائن طیارے میں شدید جھٹکوں سے1 مسافر ہلاک اور 30 زخمی
- دہری شہریت والے ججز پر پابندی کیلئے بل قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع
- چیمپئینز ٹرافی 2025؛ ون ڈے یا ٹی20 فارمیٹ! تبدیلی پر غور شروع
- ٹیریان وائٹ کیس : عمران خان کو نااہل قرار دلانے کی درخواست ناقابل سماعت قرار
- ایران میں نئے صدر کے انتخاب کیلیے الیکشن بلا تاخیر ہوں گے؛ تاریخ کا اعلان
- رواں مالی سال جی ڈی پی کا ہدف حاصل نہ ہوسکا
- لاہور میں ن لیگی ایم پی اے کی اہلیہ سے لاکھوں روپے کی ڈکیتی
- توہین قرآن کیس میں ملزم کو عمر قید کی سزا؛ مقدمہ بیوی نے درج کرایا تھا
- صحافی ہراسانی کیس میں سپریم کورٹ نے 9 سوال پوچھ لیے
- کراچی سے لاپتا 13 افراد کی بازیابی کیلیے سیکریٹری دفاع کی طلبی
- نیتن یاہو کے وارنٹِ گرفتاری؛ فرانس نے عالمی عدالت کی حمایت کردی
- 7 سالہ بچی کوزیادتی کا نشانہ بنانے والا درندہ صفت ملزم گرفتار
- بغیر آکیسجن پاکستانی کوہ پیما نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی
- بھارت میں مسافر بس نالے میں گر گئی؛ 12 خواتین سمیت 19 افراد ہلاک
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمت کم ہو گئی
- سندھ؛ سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری
- پرویز الٰہی 9 مئی کے 20 نئے مقدمات میں نامزد، تفصیلات سامنے آ گئیں
- صدررئیسی اور دیگر کی تجہیز و تکفین کب اور کہاں ہوں گئیں؛ تفصیلات جاری
- پاک انگلینڈ سیریز؛ انگلش کپتان کچھ میچز سے محروم رہ سکتے ہیں؟ مگر کیوں!
پی ایس ایل 8 فائنل؛ راشد ریاض ایلکس وارف امپائرنگ کریں گے
لاہور: پی ایس ایل 8 کے پلے آف میچز اور فائنل کیلیے امپائرز پینل کا اعلان کردیا گیا۔
بدھ کے روز لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز میں کوالیفائر کیلیے ایلکس وارف اور علیم ڈار کا بطور آن فیلڈ امپائر تقرر کر دیا گیا، آصف یعقوب تھرڈ اور فیصل آفریدی فورتھ امپائر ہوں گے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے جمعرات کے روز ہونے والے ایلمنیٹر ون میں احسن رضا اور فیصل آفریدی آن فیلڈ، ایلکس وارف اور راشد ریاض تھرڈ و فورتھ امپائر ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 8، کوالیفائر میں لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز سے بدھ کو مقابلہ
17 مارچ کو ایلمنیٹر 2 میں مارٹن سیگرز اور احسن رضا فیلڈ، راشد ریاض تھرڈ اور فیصل آفریدی فورتھ امپائر ہوں گے۔
19مارچ کو فائنل میں راشد ریاض اور ایلکس وارف فیلڈ، آصف یعقوب اور فیصل آفریدی تھرڈ اور فورتھ امپائر ہوں گے، روشن مہانامہ چاروں مقابلوں میں میچ ریفری ہونگے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔