- کھارادر میں گارڈ کے سر پر ہتھوڑا مار کر پستول چھین لیا گیا، ویڈیو وائرل
- ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، سندھ پولیس کی نئی گاڑیوں کے لیے کروڑوں کے فنڈز منظور
- کوئٹہ سریاب روڈ پر پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک
- مسافروں کی حفاظت کیلیے ہر گاڑی میں ایک اہلکار سوار ہوگا، وزیراعلیٰ بلوچستان
- لاہور میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی تیز رفتار گاڑی نے اکلوتے بچے کو کچل ڈالا
- گندم درآمد اسکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی کی انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کو طلب کرنے کی تردید
- فیصل کریم کنڈی نے گورنر کے پی کا حلف اٹھا لیا، وزیراعلیٰ کی تقریب میں عدم شرکت
- پاکستانی نژاد صادق خان ریکارڈ تیسری مرتبہ لندن کے میئر منتخب
- وفاقی حکومت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدے گی، وزیراعظم
- باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی اور پڑوسی کے لڑکے کو قتل کردیا
- شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک
- فواد چوہدری 9 مئی سے جڑے 8 مقدمات میں شامل تفتیش
- آڈیو لیکس کیس میں آئی بی، ایف آئی اے اور پی ٹی اے سربراہ کو توہین عدالت کے نوٹس جاری، جرمانہ عائد
- ملازمت کے امیدوار کا آجر کو سی وی دینے کا انوکھا طریقہ
- اے آئی ٹیکنالوجی ایمرجنسی صورتحال میں مفید نہیں، ماہرین
- ایف بی آر میں کرپٹ عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم
- باکسر عامر خان کو پاک فوج نے اعزازی کیپٹن کے رینکس سے نواز دیا
- ایپل کی آئی فون صارفین کو مشکل سے نکالنے کے لیے کوشش جاری
- پی ٹی اے کا نان فائلرز کی سم بلاک کرنے سے انکار
- عالمی عدالت انصاف امریکا و اسرائیل کی دھمکیوں پر برہم، انصاف میں مداخلت قرار دے دیا
کانگو میں ٹرین موڑ کاٹتے ہوئے پٹری سے اترگئی، 64 افراد ہلاک، 80 سے زائد زخمی
کنشاسا: جمہوریہ ریپبلک کانگو کے جنوبی صوبے کٹانگا ميں تیز رفتاری کے باعث ٹرین پٹڑی سے اترنے سے 64 افراد جاں بحق اور 80 سے زائد زخمی ہو گئے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جمہوریہ ریپبلک کانگو کے وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ جنوبی صوبے کٹانگا کے علاقے لکاسی میں تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے ٹرین کی 19 میں سے 15 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 64 افراد ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہو گئے۔
وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے حادثے میں ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد کو ٹرین کی بوگیاں کاٹ کر باہر نکالا، لاشوں اورزخمیوں کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے جہاں متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔