- 90 سالہ امریکی شہری دنیا کے معمر ترین ٹرک ڈرائیور بن گیا
- خون میں پلاسٹک کے باریک ذرات قلبی امراض کے لیے خطرہ قرار
- جنگ کے بھی کچھ اُصول ہیں، فلسطینیوں کا وحشیانہ قتل قابلِ قبول نہیں؛ کینیڈا
- فیض آباد دھرنا کیس سے متعلق نئی کابینہ کمیٹی تشکیل
- ریلوے کا عید الاضحیٰ پر تین اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ
- بلوچستان میں گرم علاقوں کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان
- بلوچستان میں شوہروں کی جانب سے خواتین پر تشدد کے 199 واقعات رپورٹ
- عدالت کا جیل حکام کو عمران خان کی بیٹوں سے بات کرانے کا حکم
- ٹی20 ورلڈکپ سے قبل پاکستان کی رینکنگ میں بہتری آگئی
- حج سیزن میں مکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پر 10 ہزار ریال جرمانہ ہوگا
- سندھ کابینہ کا اجلاس : کنٹونمنٹ بورڈز کے علاقوں سے پراپرٹی ٹیکس کلیکشن کی منظوری
- کراچی کے تین اضلاع سمیت کوئٹہ اور کوہاٹ کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
- پشاور میں 9 مئی کو پولیس چوکی حملہ کیس سے 42 ملزمان ڈسچارج
- 8 فروری کو ملک میں بڑا ڈاکا مارا گیا، عمران خان کا چیف جسٹس سے مکالمہ
- عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی
- خاور مانیکا پر تشدد، پی ٹی آئی وکلا کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج
- بجٹ میں امپورٹڈ خوراک اور سولر پینل مہنگے ہونے کا امکان
- لاہور: خاتون اتائی ڈاکٹر کے غلط انجکشن سے لڑکی جاں بحق
- آئی ایم ایف کا نئے قرض پروگرام کیلیے پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ
- خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن کب ہونگے، الیکشن کمیشن سے تاریخ طلب
پرابھاس اور شاہ رخ کا تصادم ٹل گیا، سالار کی ریلیز ملتوی ہونے کا امکان
ممبئی: پرابھاس اور بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کا تصادم ٹل گیا، فلم ’ڈنکی‘ کے ساتھ تصادم سے بچنے کیلئے ’سالار‘ کی ریلیز ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
میگا تھرلر فلم ’سالار‘ کی ریلیز کیلئے 22 دسمبر کی تاریخ مقرر کی گئی جو پہلے ہی سے کنگ خان کی ’ڈنکی‘ کیلئے مختص تھی۔
کنگ خان کی دو فلموں ’پٹھان‘ اور ’جوان‘ کے بے پناہ کامیابیوں نے ’سالار‘ میکرز کو تصادم سے بچنے پر مجبور کردیا ہے اور وہ اب شاہ رخ خان سے مقابلہ نہیں کرنا چاہتے۔
بالی وڈ سپر اسٹار کی نئی فلم ’ڈنکی‘ کا مداحوں کو شدت سے انتظار ہے کیوں کہ اسے لیجنڈری فلمساز راج کمار ہیرانی بنارہے ہیں جو بالی وڈ کو متعدد بلاک بسٹر فلمیں دے چکے ہیں۔
دوسری طرف پرابھاس کی فلم کو بلاک بسٹر ’کے جی ایف‘ کے ڈائریکٹر پراشانت نیل بنارہے ہیں جب کہ انہی کی فلم ’کے جی ایف 2‘ کا تصادم بھی شاہ رخ خان کی فلم ’زیرو‘ سے ہوا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔