- وزیراعظم کے دورہ چین سے اسٹریٹجک تعاون بڑھے گا، چینی سفیر
- ملک کے مقامی قرضوں میں 4ہزار 622 ارب کا اضافہ ریکارڈ
- اسلام آباد ہائیکورٹ؛ لاپتا افراد کے مقدمات کی براہ راست سماعت کا لنک جاری
- نیشنل سیونگز کو نئے بانڈز کے اجرا سے 1.515 ٹریلین روپے بچت
- فطرت سے پیار... ماحولیاتی مسائل حل کرنے کیلئے رویے بدلنا ہونگے!
- کرکٹرز بے کار چاہت فتح سپر اسٹار
- دنیا کی سب سے بھاری موٹرسائیکل
- کھانے کے ذائقے کو بہتر کرنے والا اسمارٹ چمچ
- 13 سبزیاں اور پھل جنہیں کھانے سے پہلے لازمی دھوئیں
- فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، مالدیپ میں اسرائیلیوں کے داخلے پر پابندی عائد
- ٹی20 ورلڈکپ؛ نمیبیا نے عمان کو سپراوور میں 11 رنز سے شکست دیدی
- محمود احمدی نژاد ایک مرتبہ پھر ایران کی صدارتی دوڑ میں شامل
- سندھ کے 19 اضلاع میں انسداد پولیومہم کا آغاز
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ ویسٹ انڈیز نے پاپوانیوگنی کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
- سندھ میں ڈینگی سے پہلی موت کی تصدیق،11 سالہ بچہ زندگی کی بازی ہار گیا
- بھارت میں ہیٹ ویو کے باعث انتخابات کے آخری روز 33 افراد ہلاک
- حیدرآباد سلنڈر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی
- پاکستان کی ماہ نور علی نے سنگاپور میں انڈر 13 اسکواش چیمپئن شپ جیت لی
- سرجری سے پہلے اور بعد کی تصویر نے انٹرنیٹ صارفین کو حیران کردیا
- ایکس پر ادویات کی تشہیر کرنے والے اکثر ڈاکٹرز معاوضہ لیتے ہیں، رپورٹ
زرمبادلہ کے ذخائر میں 16 کروڑ 29 لاکھ ڈالر کمی
کراچی: ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 16 کروڑ 29 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر کی سطح 13 ارب 57 کروڑ 77 لاکھ ڈالر کی سطح سے گر کر 13 ارب 41 کروڑ 48 لاکھ ڈالر پر پہنچ گئی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 5 ستمبر کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتے کے دوران کمرشل بینکوں کے ذخائر 13 کروڑ 77 لاکھ ڈالر کی کمی سے 4 ارب 85 کروڑ 91 لاکھ ڈالر سے گھٹ کر 4 ارب 72 کروڑ 14 لاکھ ڈالر اور مرکزی بینکوں کے ذخائر کی سطح 2 کروڑ 52 لاکھ ڈالر کی کمی سے 8 ارب 71 کروڑ 86 لاکھ ڈالر سے گھٹ کر 8 ارب 69 کروڑ 34 لاکھ ڈالر رہ گئی، اس دوران مرکزی بینک نے بیرونی ادائیگیوں کے لیے 6 کروڑ 10 لاکھ ڈالر خرچ کیے جبکہ کسی قسم کے قابل ذکر انفلوز نہیں دیکھے گئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔