- ماہرین نے لوگوں کی عمر میں 5 سال کے اضافے کی پیشگوئی کردی
- احمد فرہاد کے کیس میں عدالتی ریمارکس پر حیرت ہے، اعظم نذیر تارڑ
- کراچی ؛ بیوی کے ناراض ہوکر میکے جانے پر شوہرنے خودکشی کرلی
- کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی آڑ میں ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں کا انکشاف
- عالمی فوجداری عدالت؛ اسرائیلی وزیراعظم اور حماس رہنماؤں کے وارنٹِ گرفتاری کا امکان
- دنیا بھر کی افواج کی طرح ہماری فوج بھی اپنی آئینی حدود میں رہے، محمود اچکزئی
- ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ کس ملک کے ڈرون نے ڈھونڈا تھا
- ایک طرف آئی ایس آئی پیغام بھیج رہی ہے دوسری طرف کہتی ہے فرہاد انکے پاس نہیں، عدالت
- چیف جسٹس کا قیمتی تحفہ توشہ خانہ میں جمع کروانے کا حکم
- شاہد حامد قتل کیس میں ملزم منہاج قاضی کی درخواست ضمانت مسترد
- سرکاری آسامیاں ختم، گاڑیوں کی خریداری بند؛ آئی ایم ایف کو کفایت شعاری منصوبہ پیش
- موجودہ حکومت اسی راستے سے آئی جس سے عمران خان آئے تھے، شاہد خاقان
- نارووال میں لڑکیوں سے زیادتی کے دو ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک، بقیہ گرفتار
- ہیلی کاپٹر حادثے سے چند لمحوں قبل ایرانی صدر کی آخری تصویر منظرعام پر آگئی
- راشد نسیم نے دو دن میں 20 عالمی ریکارڈ توڑ ڈالے
- وزیر خارجہ سے ترک ہم منصب کی ملاقات، تجارت سمیت دیگر شعبوں میں تعاون پر اتفاق
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- طورخم سرحدی گزرگاہ پیدل آمدورفت کے لیے بحال
- پنجاب میں شدید گرمی؛ 25 مئی سے اسکولوں کی چھٹیوں کا فیصلہ
- تعلیمی نظام میں اخلاقی تعلیم کا فقدان
سندھ گیمز آئندہ ماہ کراچی میں کرانے کا فیصلہ
کراچی: صوبائی محکمہ کھیل نے آئندہ ماہ سندھ گیمز کے انعقاد کا فیصلہ کرلیا ہے، کراچی میں شیڈول سہ روزہ مقابلوں میں صوبے کے تمام 23 اضلاع شرکت کریں گے۔
سندھ کے صوبائی سیکریٹری لئیق احمد نے نمائندہ ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سندھ گیمز کو بھر پور انداز میں منعقد کرانے کے لیے انتظامات کیے جارہے ہیں، بجٹ میں پہلے ہی مختص کی جانے والی ڈیڑھ کروڑ روپے کی رقم موجود ہے جبکہ اضافی اخراجات کے لیے حکومت سے رجوع کیا جائے گا، انھوں نے کہا کہ ممکنہ طور پر ایونٹ کا آغاز 27 نومبر سے ہوگا جبکہ انتظامات کے سلسلے میں عاشورہ کے بعد فیصلے کیے جائیں گے۔
وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے، واضح رہے کہ گذشتہ برس صوبائی بجٹ میں رقم مخصوص ہونے کے باوجود بوجوہ سندھ گیمزکا انعقاد نہ ہوسکا تھا،2012 میں اس وقت کے صوبائی وزیر کھیل ڈاکٹر محمد علی شاہ کی زیر نگرانی 2 مرتبہ سندھ گیمز کا انعقاد ہوا تھا،سندھ اولمپک ایسوسی کے تعاون سے میرپور خاص کے بعد حیدرآباد میں منعقدہ صوبائی گیمز میں مردوں اور خواتین کے مجموعی طور پر 50 کھیلوں کے مقابلے ہوئے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔