- کوئٹہ: مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق
- بشام حملہ ٹی ٹی پی نے کیا، منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، وزیرداخلہ
- بھارت میں بچوں کے اسپتال میں آگ بھڑک اُٹھی؛7 نومولود ہلاک
- کراچی؛ سیف سٹی منصوبے کیلیے 3ارب سے زائد کی خطیر رقم جاری
- خود کو سیاسی مقاصد کیلیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دوں گا، ملک ریاض
- غزہ؛ گھات لگائے حماس کے جانبازوں نے متعدد اسرائیلی فوجیوں کو قیدی بنالیا
- وزیراعلیٰ کے پی کی وفاقی وزیر داخلہ سے ملاقات، معاملات ملکر حل کرنے پر اتفاق
- بھارت کے گیمنگ زون میں خوفناک آتشزدگی؛ بچوں سمیت 27 افراد ہلاک
- پشاور میں فورسز کے آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک، کیپٹن اور ایک جوان شہید
- شدید گرمی کے باعث وفاق اور کے پی کے اسکولوں میں اوقات کار تبدیل
- امیر کویت اور امیر قطر نے وزیراعظم کی دورہ پاکستان کی دعوت کو قبول کرلیا
- افغانستان سے آئے غیر ملکی اسلحے کے بلوچستان میں استعمال کے ثبوت سامنے آگئے
- کراچی میں بجلی کی عدم فراہمی پر شدید احتجاج، ٹریفک معطل
- کراچی میں مسلح ملزمان شہری کو گاڑی سمیت اغوا کر کے فرار
- کراچی میں خواتین سے لوٹ مار میں ملوث میاں بیوی گرفتار
- پی پی ایل اور ایف ڈبلیو او کے درمیان معدنی وسائل کی تلاش کا معاہدہ
- لنکا لیگ کو کرپشن کا گڑھ قرار دیا جانے لگا
- لاہور میں شدید گرمی، پارہ 44ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان
- سعودی ولی عہد جلد ایران کا دورہ کریں گے؛ ایرانی میڈیا کا دعویٰ
- پاکستانی امپائرز ورلڈکپ میں بہترین صلاحیتیں بروئے کار لانے کے خواہاں
کراچی پورٹ پر کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ بن گیا
کراچی: بندرگاہ پر بندرگاہ نے جنوری 2015 میں 1لاکھ 56ہزار254 ٹی ای یوزکنٹینر ہینڈل کرتے ہوئے کافی سال کے بعد ایک ریکارڈ قائم کیا۔
کنٹینرز کی زیادہ تر ہینڈلنگ نجی ٹرمینلزں پر ہوئی جو مشرقی و مغربی وارفوں پر موجود ہیں، ان نجی ٹرمینلز پر بین الاقوامی بینچ مارک کے مطابق کنٹینرز کی ہینڈلنگ ہوتی ہے، جنوری میں کے آئی سی ٹی نے 42ہزار279 کنٹینرز کی درآمدات اور 41ہزار 831 کنٹینرز کی برآمدات کی ہینڈلنگ 40 جہازوں کی آمد و روانگی کے ذریعے کی جبکہ پی آئی سی ٹی نے 36ہزار 767 کنٹینرز کی درآمدات اور 33ہزار 349 کنٹینرز کی برآمدات کی ہینڈلنگ 27 جہازوں کی آمد و روانگی کے ذریعے کی جو کراچی بندرگاہ کی اعلیٰ کارگردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
گہرے پانی کی نئے کنٹینر بندرگاہ 2016 میں آپریشنل ہونے اور بڑے جہازوں کی ہینڈلنگ سے اس کارگردگی میں مزید اضافہ متوقع ہے جب یہ پورٹ پاکستان کو ڈومیسٹک، ٹرانزٹ اور ٹرانشپمنٹ کارگو کی ہینڈلنگ کا حامل بنا دے گی جو پورے ملک کو معاشی طور پر مستحکم کرنے کی ضامن ہوگی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔