- ناسا کا چاند پر جدید ریلوے سسٹم بنانے کا مںصوبہ
- ایران کے صحرا میں بنایا گیا ویران شہر
- خشک دودھ کی درآمد پر پابندی، امپورٹ ڈیوٹی بڑھانے کا مطالبہ
- گندم اسکینڈل، کسانوں کا 10 مئی سے ملک گیر احتجاج کا اعلان
- جان بچانے والی 100 سے زائد دواؤں کی قلت پیدا ہوگئی
- اے ڈی بی؛ 100 ارب ڈالر کے اضافی فنڈز کے اجرا کا خیرمقدم
- نیپرا، اوور بلنگ پر افسران کو 3 سال کی سزا کا بل منظور
- ایشیائی اور بحرالکاہل کے ممالک معمر افراد کی فلاح و بہبود میں ناکام
- نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف مشن رواں ماہ پاکستان آئے گا
- پی ایس ایل کو مزید مسابقتی بنایا جائے گا
- تعریف کرنے پر حارث کوہلی کے شکرگزار، عامر سے سیکھنے کے منتظر
- موٹروے ایم نائن کے قریب ٹرالر اور وین میں تصادم، 3 مسافر جاں بحق
- دوستی نہیں ٹیم کا سوچیں
- ملک کو سنگین چیلنجز درپیش...انا پرستی چھوڑ کر مل بیٹھنا ہوگا!
- اسرائیل میں حکومت نے قطری نیوز چینل الجزیرہ کی نشریات بند کردی
- ایس ای سی پی نے پی آئی اے کارپوریشن لمیٹڈ کی تنظیم نو کی منظوری دے دی
- مسلم لیگ(ن)، پی پی پی کے درمیان پاور شیئرنگ، بلاول کی بطور وزیرخارجہ واپسی کا امکان
- تربیتی ورکشاپ کا انعقاد، 'تحقیقاتی، ڈیٹا پر مبنی صحافت ماحولیاتی رپورٹنگ کے لئے ناگزیر ہے'
- پی ٹی آئی نے 9 مئی کو احتجاج کا پلان ترتیب دے دیا
- گندم اسکینڈل؛ تحقیقاتی کمیٹی آج رپورٹ پیش کرے گی
طالبان کےساتھ جو زیادتیاں ہوئیں امن کیلیے ازالہ ضروری ہے، اشرف غنی
واشنگٹن: افغان صدراشرف غنی نے کہا ہے کہ طالبان کے بعض ارکان کی اپنے ساتھ روا رکھے گئے سلوک اورتشددکے بارے میں شکایات جائز ہیں اور اس کا ازالہ ہے کہ معذرت کا طریقہ ڈھونڈا جائے اورقوم کے زخموں پرمرہم رکھا جائے۔
واشنگٹن میں پیس تھنک ٹینک میں خطاب میں افغان صدرکاکہنا تھاکہ جنوبی افریقہ اور روانڈا نے سچ اورمفاہمت کاکمیشن بنایا تھا۔وہ طریقہ کارصدمے کا شکار قوم کیلیے مجموعی بحالی کا باعث بنا۔اشرف غنی کے مطابق شدت پسندوں کیساتھ امن لازمی ہے کیونکہ بعض طالبان کی شکایات جائزہیں۔
کئی لوگوں کو جھوٹے الزامات میں قیدکیا گیا،ان پر نجی مکانات اور نجی قیدخانوں میں تشددہوا۔آپ لوگوں سے کیسے کہہ پائیں گے کہ آپ شرمندہ ہیں۔اشرف غنی کاکہنا تھاکہ امن کامطلب خون معاف کرنا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔