- خیبرپختونخوا اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے فنانس بل کی منظوری دے دی
- اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس کی سماعت پیر کو ہوگی
- والی بال سیریز؛ پاکستان نے آسٹریلیا کو وائٹ واش کردیا
- خیبرپختونخوا: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ وفاقی واجبات سے مشروط
- بیرون ملک عادل راجہ کے زیر استعمال پاکستان ایکس سروس مین کے اکاؤنٹس بلاک
- ایک ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر 6 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کم ہوگئے
- قتل کیس میں دہشت گردی کی دفعات ختم، ملزمان کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل
- پاکستان اور انگلینڈ کا چوتھا ٹی ٹوئنٹی بھی بارش سے متاثر ہونے کا امکان
- امید ہے دیگر ملک بھی آزاد فلسطینی ریاست کیلیے کاوشیں کریں گے، وزیراعظم
- موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے اربن فاریسٹری کو فروغ دینا ہوگا، ماہرین
- سڑک پر ملبہ پھینکنے والوں کو گرفتار کیا جائے گا، صوبائی وزیر شرجیل میمن
- این ڈی ایم اے نے سندھ اور پنجاب میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کردیا
- خیبرپختونخوا حکومت کا پولیس کو دیے گئے اختیارات واپس لینے کا فیصلہ
- کے ایم سی نے ڈیجیٹل ہیلتھ کیئر لیبارٹری کا آغاز کردیا
- بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر خالد مگسی پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام
- عمران خان کے ٹوئٹر پر مجیب الرحمان کی ویڈیو، ایف آئی اے کا انکوائری کا فیصلہ
- سندھ میں صارفین کو 100 یونٹ تک مفت بجلی دینے کا پلان تیار
- گندم درآمد اسکینڈل؛ تحقیقاتی کمیٹی کی سفارش پرغیرمتعلقہ افسر کو معطل کیے جانے کا انکشاف
- 90 سالہ امریکی شہری دنیا کے معمر ترین ٹرک ڈرائیور بن گیا
- خون میں پلاسٹک کے باریک ذرات قلبی امراض کے لیے خطرہ قرار
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
اسلام آباد: حکومت نے اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری منظور کرلی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اوگرا کی جانب سے وزیراعظم کو بھیجی گئی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری منطور کرلی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے تک اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول 74.29 روپے فی لیٹر پر دستیاب ہوگا جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔
حکومت کی جانب سے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6.25 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 86.86 روپے ہوگئی ہے جب کہ ایچ او بی سی، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔