- برازیل میں طوفانی بارش سے 37 افراد ہلاک، 70 شہری لاپتا
- اٹھارہ ماہ سے بات چیت کیلیے تیار ہیں، تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی، عمران خان
- ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم نے پاکستان کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے دی
- نوشہرہ میں بدبخت بیٹے کی فائرنگ سے باپ اور بھائی جاں بحق
- میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی، انوارالحق کاکڑ
- صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل کی منظوری دے دی
- جوڑیا بازار میں مسلح ڈاکو نوجوان سے 50 لاکھ روپے چھین کر فرار
- آزادی صحافت کا عالمی دن، کراچی کے صحافیوں کا فلسطینی صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
- سائبر جرائم کی روک تھام کیلیے نئی ایجنسی قائم
- سیمابیہ طاہر نے پی ٹی آئی کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
- جعلی غیر ملکی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش میں دو مسافر اور ایجنٹ گرفتار
- کراچی میں گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار اور مقدمہ درج
- بھارت؛ ٹارچ کی روشنی میں آپریشن کے دوران حاملہ خاتون اور نومولود ہلاک
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید کمزور
- وزیراعظم کا سیٹلائٹ کی لانچنگ پراظہارمسرت، روانگی کے مناظر براہ راست دیکھے
- پاکستان چاند کے مدار میں سیٹلائٹ بھیجنے والا دنیا کا چھٹا ملک بن گیا ہے
- غزہ کی تعمیرِ نو میں 80 سال اور 40 ارب ڈالر لگ سکتے ہیں؛ اقوام متحدہ
- کم وقت میں 73 بار جلتی ہوئی تلوار گھمانے کا عالمی ریکارڈ
- حکومت کا پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں نئے گورنرز تعینات کرنے کا فیصلہ
- اسرائیلی بمباری میں 4 بچوں سمیت 26 افراد شہید اور51 زخمی
تین ماہ کے بیٹے نے قریب المرگ ماں کی جان بچالی
لندن: اولاد کے لیے بے پناہ محبت انسان کی فطرت کا لازم جزو ہے۔ اولاد کو دیکھ کر جینے اور اس کے غم میں مرنے کا عملی نمونہ گزشتہ دنوں برطانوی کاؤنٹی بکھنگم شائر کے اسپتال میں پیش آیا جہاں داخل ایک خاتون اپنے بیٹے کا لمس پاتے ہی زندگی کی طرف لوٹ آئی ۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کوئین الزبتھ اسپتال میں 36 سالہ خاتون ہولی چی انگ دوسری مرتبہ دل کا دورہ پڑنے کے باعث 10 روز سے داخل تھی اوراس کے دل نے از خود دھڑکنا چھوڑدیاتھا جسے مشینوں کی مدد سے دھک دھک کرنے پر مجبور کیا جارہا تھا۔
اسی دوران چی انگ کے شوہر جیسن نے اپنے 3 ماہ کے بیٹے جارڈن کو لاکر اس کے پہلو میں لٹادیا اس وقت معجزہ ہوگیا اور چی انگ کا دل جو مشینوں کے سہارے چلایا جارہا تھا از خود دھڑکنا شروع ہوگیا ۔ ہولی چی انگ کی حالت ناقابل یقین حد تک بہتر ہوگئی تھی جس پر مشینوں کو ہٹا دیا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔