- مولانا فضل الرحمٰن نے پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد کا اشارہ دے دیا
- فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹس، سپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگی
- خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کرنے پر اتفاق
- تاجر دوست اسکیم پر عملدرآمد کیلیے 6 بڑے شہروں کے ڈپٹی کمشنرز کو اہم مراسلہ جاری
- پاکستان معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، وزیر اعظم
- عرب ممالک کا سربراہی اجلاس، فلسطین میں جارحیت فوری روکنے کا مطالبہ
- ہاکی کےکھیل کی بہتری کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم شہباز شریف
- زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ڈیڑھ کروڑ ڈالرز کا اضافہ
- بلوچستان حکومت کا نوجوانوں کی فلاح و بہبود کیلیے فیسلیٹیشن سینٹرز بحال کرنے کا فیصلہ
- سچن ٹنڈولکر کے سیکیورٹی گارڈ نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی
- ’فلسطینیوں کی ہولناک نسل کشی‘: عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقا کے دلائل مکمل
- بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ، بشری بی بی نے خون دینے سے انکار کردیا
- نیلم جہلم پراجیکٹ کی لاگت میں اضافہ؛ ذمہ داروں کے تعین کیلئے کابینہ کمیٹی بنانے کا اعلان
- آزاد کشمیر میں ہونے والی کشیدگی میں ہمسایہ ملک کا تعلق نکل رہا ہے، وفاقی وزیرداخلہ
- میں اپنے قانونی پیسے سے جہاں چاہوں آج بھی سرمایہ کاری کروں گا، محسن نقوی
- غزہ پر فوجی حکمرانی کا خواب؛ اسرائیلی کابینہ میں پھوٹ پڑ گئی
- قومی اسمبلی اجلاس: طارق بشیر نے زرتاج گل کو نازیبا الفاظ کہنے پر معافی مانگ لی
- پاکستان کو بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی
- آئی او ایس اپ ڈیٹ کے بعد صارفین کو نئی مشکل کا سامنا
- سائنس دانوں نے ریڑھ کی ہڈی کے علاج کے لیے نئی ڈیوائس بنالی
رکھشا بندھن؛ مودی کو پاکستانی بہن قمر جہاں نے راکھی باندھی
نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ان کی پاکستانی بہن قمر جہاں نے ہندوؤں کے مذہبی تہوار رکھشا بندھن پر راکھی باندھی۔
بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزیراعظم کی پاکستانی بہن قمرجہاں مودی کو 1996 سے مسلسل راکھی باندھتی آرہی ہیں۔ اس سال رکھشا بندھن کے موقع پر وہ خود نئی دہلی نہیں جا سکی تھیں اور راکھی بذریعہ ڈاک بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو بھیجی تاہم وہ کل نئی دہلی پہنچیں اور مودی کو راکھی باندھی۔
واضح رہے کہ قمر جہاں کا تعلق پاکستان سے ہے اور 33 سال قبل اپنے رشتہ داروں سے ملنے بھارت آیا کرتی تھیں لیکن پھر ان کی ملاقات محسن شیخ سے ہوئی اور پھر دونوں شادی کے بندھن میں بندھ گئے اور اس کے بعد سے بھارت کے شہر احمد آباد کی ہو کر رہ گئیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔