تازہ ترین 
< >
rss

 این این آئی

پاکستان کا چین سے مل کر سولر پینلز کی تیاری کا منصوبہ

ترقیاتی بورڈ نے سولر پینلز کی تیاری کی 10 سالہ پالیسی کو حتمی شکل دے دی

April 30, 2024

حکومت کا تیل کمپنیوں کو قیمتوں کا تعین کرنے کا اختیار دینے پر غور

حکومت کا ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور تیل کی مصنوعات کی اسمگلنگ پر آئل انڈسٹری کی شکایات پر غور

April 22, 2024

روس کا پاکستان پر چاول کی درآمد پر پابندی لگانے کا انتباہ

نوٹیفکیشن میں چاول کی کھیپ میں ایک کیڑے میگاسیلیا اسکالرس (لو) کی موجودگی کی نشاندہی کی گئی ہے

April 22, 2024

موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی

ملک میں موبائل فون صارفین کی تعداد گزشتہ برس 19 کروڑ 46 لاکھ رہ گئی، رپورٹ

April 20, 2024

چین کے تعاون سے ریلوے کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

زیادہ بجلی کھپت والی 100سائٹس کی نشاندہی، ادارے کو ایک ارب کی سالانہ بچت ہوگی

April 14, 2024

لارج اسکیل مینوفیکچرنگ صنعتوں کی پیداوار بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان کی لارج اسکیل مینوفیکچرنگ صنعتوں میں زراعت، پیٹرولیم مصنوعات، ٹیکسٹائل، فارماسیوٹیکل اور دیگراہم شعبے شامل

April 8, 2024

کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا پہلا اجلاس آج طلب

اجلاس میں نجکاری پالیسی کی تشکیل کی سمری پیش کی جائے گی

April 6, 2024

پاک چین سرحد خنجراب 4 ماہ بعد کھول دی گئی

سرحدی معاہدے کے تحت سرد موسم اور برف باری کے باعث سرحدی آمد و رفت بند کی جاتی ہے، بارڈر حکام

April 2, 2024

وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کی معلومات چرانے کیلیے ہیکرز سرگرم

جے ایس کوآرڈ کے نام سے جنم لینے والی جعلی ای میلز زیر گردش ہیں

April 1, 2024

امریکی پابندیاں، ایران کو پاکستانی برآمدات تیسرے سال بھی صفر

درآمدات میں اضافہ، بینکنگ چینلز کا نہ ہونا برآمدات صفر رہنے کی وجہ، ذرائع

March 30, 2024
1