- بھارت سے رہائی کےبعد 17 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- سویڈن میں توہین ِ قرآن کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے
- فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا
- حکومت کے بینکوں سے حاصل کردہ قرضوں میں ایک ہزار ارب کا اضافہ
- سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ روپے سے بھی تجاوز کرگئی
- پی ایس ایل8؛ بورڈ اور سندھ حکومت کے درمیان سرد جنگ ختم
- گرافک ڈیزائننگ اور مصنوعی ذہانت
- سینیٹ؛ سویڈن میں قرآنِ پاک کی بے حرمتی کیخلاف قرارداد متفقہ منظور
- دو نوکرانیاں شادی والے گھر سے 60 تولہ سونا چرا کر فرار
- بابراعظم اور سرفراز نمائشی میچ میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گے
- بی جے پی کے سابق عہدیدار کی بیمار بچوں کو قتل کرنے کے بعد خود کشی
- بولان میں لیویز کی چوکی پر فائرنگ سے ایک اہل کار شہید
- لاپتہ افراد کے معاملے پر بڑوں کیخلاف کارروائی کرنی ہوگی، سپریم کورٹ
- متحدہ رہنما بابر غوری کے وارنٹ معطل، حفاظتی ضمانت منظور
- حکومت کا شیخ رشید سے لال حویلی کا قبضہ چھڑوانے کا فیصلہ
- الیکشن کمیشن کا قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر 16مارچ کو ضمنی انتخابات کا اعلان
- عمران خان کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں کو ہٹا دیا گیا
- ڈکیتی کی انوکھی واردات، ڈاکو 5 ہزار مرغیاں لے کر فرار
- پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کے خلاف ڈکیتی کا مقدمہ درج
- نیوزی لینڈ میں طوفانی بارش اورتیز ہوائیں، آکلینڈ میں ایمرجنسی نافذ

این این آئی

اشتہاری افراد کے انٹرویوز، خطاب نشر نہیں کیے جاسکتے، پیمرا
ٹی وی پر مفرور مجرمان کی تقاریر یا انٹرویوز پر تبصرہ بھی نہیں کیا جاسکتا ،اعلامیہ

پاکستان کورونا سے کم نقصان اٹھانے میں 148 ویں نمبر پر
سوئٹزر لینڈ سرفہرست، جرمنی دوسرے، اسرائیل کا فہرست میں تیسرا نمبر

اصولی طور پر رویت ہلال کمیٹی کی ضرورت نہیں،فواد چوہدری
ہم نے جو کیلنڈر جاری کیا وہ درست رہا ہے، کسی کے کہنے پر چاند کو اپنا مدار تو تبدیل نہیں کرنا، وفاقی وزیر

کورونا روک تھام، کوریا پاکستان کو 3 لاکھ ڈالرز امداد دے گا
کورین کمپنیوں نے بھی کوویڈ 19 کے لئے پاکستان کو 47 ہزار امریکی ڈالر اضافی رقم فراہم کرنے میں مدد کی،کورین سفارتخانہ

رمضان میں اجتماعی عبادات نہ ہونے پر افسوس ہے، سعودی فرمانروا شاہ سلمان
کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی مشکل صورتحال پر قابو پانے کے لیے سخت محنت پر زور دیا، شاہ سلمان

میں اور تقی عثمانی گھر پر نماز پڑھیں گے، مفتی منیب الرحمان
تمام علما حکومت کے ساتھ کیے گئے معاہدے پر عمل کریں، ہم ہر صورت معاہدے کو یقینی بنائیں گے، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی

سعودی عرب میں پہلا روزہ 24 اپریل کو ہونے کا امکان
سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند جمعرات کی شام نظر آنے کا قوی امکان ہے، شرف سفیانی

رمضان میں نماز اور تراویح گھر پر پڑھوں گا، فضل الرحمن
کوشش کروں گاکہ رمضان میں مسجد میں جاکرکسی اجتماع کا سبب نہ بنوں، امیر جمعیت علمائے اسلام

چوتھا بلدیاتی الیکشن؛ سندھ میں نئی حلقہ بندیوں کے احکامات جاری
الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، ضلعی الیکشن کمشنرز سے حلقہ بندیوں سے متعلق ضروری معلومات بھی طلب

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلیے سرحدیں مزید 2 ہفتے بند رکھنے کا اعلان
پنجاب میں لاک ڈاؤن کے 3ہفتے مکمل،سندھ چوتھے ہفتے میں داخل،لاہور میںڈھائی ہزار افراد سے گھروں میںرہنے کے بیان حلفی