تازہ ترین 
< >
rss

 این این آئی

کاشتکاروں کو سبسڈی فراہمی کا دوسرا دور شروع کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت25ایکڑ اراضی کے مالکان کو فی ایکڑ 5 ہزار روپے فراہم کرے گی\

April 18, 2023

پٹرول، ڈیزل پرلیوی مد میں 50، 50 روپے لیٹر وصولی

پٹرول کی اصل قیمت 217روپے ،ڈیزل کی اصل قیمت 234روپے فی لیٹرہے

April 17, 2023

پاکستان میں مسلسل 11 ماہ سے غذائی اشیا مہنگی ہورہی ہیں، عالمی بینک

مہنگائی مارچ میں 47.2 فیصد ریکارڈ، قوت خرید میں 38 فیصد کمی ہوئی

April 15, 2023

سستا پیٹرول، صوبوں سے رجسٹرڈ موٹرسائیکلوں کا ڈیٹا طلب

بلوچستان نے ڈیٹا فراہم کردیا، رجسٹرڈ موٹرسائیکلوں کی تعداد 5 لاکھ سے زائد

April 13, 2023

عید پر 5 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ، پہلی ٹرین 18اپریل کو چلے گی

ورکشاپس ڈویژن کو اسپیشل ٹرینوں کیلیے اضافی بوگیاں فراہم کرنے کی ہدایت کر دی، حکام

April 12, 2023

پرائیویٹ حج، سب سے مہنگے اور سستے پیکیج کی رقم مقرر

مہنگے پیکیج کی حد 32 لاکھ 50 ہزار، سستے پیکیج کی رقم 11 لاکھ 80 ہزار روپے مقرر

April 4, 2023

اسٹیٹ بینک زری پالیسی کا اعلان آج کرے گا

زری پالیسی کے بارے میں فیصلہ کرنے کے لیے اجلاس کراچی میں ہوگا، ترجمان

April 4, 2023

پاکستان اگلے ماہ روسی تیل کیلیے آرڈر دے گا، مصدق ملک

روس اتنی ہی رعایت دے رہا جتنا کوئی دوسرا پڑوسی ملک وصول کر رہا

April 3, 2023

ایکسپورٹرز 30اپریل تک برآمدات کی رقوم بغیر کٹوتی لاسکتے ہیں، اسٹیٹ بینک

مقررہ تاریخ سے 30دن بعد تک ایکسپورٹ کی رقوم لانے پر 3 فیصد کٹوتی ہوگی، اعلامیہ

April 2, 2023

اسپانسر شپ حج اسکیم میں توقع سے کم درخواستیں، تاریخ بڑھانے پر غور

اسپانسر شپ حج اسکیم کیلیے 44 ہزار کے کوٹے میں ڈالرز کے ہمراہ اب تک صرف 3 ہزار 722 درخواستیں ہی موصول ہوئیں

March 30, 2023
9