- جسٹس بابر ستار کی وضاحت سے کنفیوژن بڑھ گئی: فیصل واوڈا
- کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہری جاں بحق
- خیبر پختونخوا میں چیئرمینز کی نشستوں پر ضمنی الیکشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج
- وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے فنڈز کیلئے وزیراعلیٰ سندھ سے مدد طلب کرلی
- پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے، ڈائریکٹر آئی ایم ایف
- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پاکستان کو دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی ہرادیا
- کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مزار کی تزئین و آرائش اور مرمت مکمل
- پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وفاقی وزیر خزانہ
- مردان میں انسداد تجاوزات آپریشن میں قبضہ مافیا کی فائرنگ سے ریلوے پولیس کے دو اہلکار شہید
- وزیراعظم کی آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملاقات، نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال
- آپ کا مشن ہمارا مشن، پاکستان کی ترقی ہماری ترقی ہے، سعودی وزرا کی وزیراعظم کو یقین دہانی
- روس؛ فوربز سے منسلک صحافی فوج سے متعلق فیک نیوز پھیلانے کے الزام میں نظربند
- کراچی میں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ
- آئی پی ایل: ٹم ڈیوڈ کا چھکا پکڑنے کی کوشش میں تماشائی زخمی ہوگیا
- آئی ایم ایف کے پاس جانا اپنی ناکامی کا اعتراف ہے، شاہد خاقان عباسی
- اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان
- لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیاں ویپنگ زیادہ کرتی ہیں، تحقیق
- انگریزی بولنے کی مشق کے لیے گوگل کا اہم اقدام
- بھارت میں گول گپے بیچنے والا مودی کا ہمشکل
- مبینہ انتخابی دھاندلی: مولانا فضل الرحمٰن کا 9 مئی کو اگلا لائحہ عمل دینے کا اعلان
’’باجی راؤ مستانی‘‘میری زندگی کا سنگ میل ہے، پریانکا چوپڑا
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ فلم ’’باجی راؤ مستانی‘‘ ان کی زندگی میں اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا چوپڑا نے فلم ’’باجی راؤ مستانی‘‘میں اپنا کام مکمل کروادیاہے اور شوٹنگ کے آخری روز انسٹاگرام پر سیٹ پر بنائی جانیوالی اپنی ایک تصویر شئیر کی جس کے ساتھ انھوں نے کہا ہے کہ یہ فلم ان کی لیے نہایت خاص ہے اور یہ ان کی زندگی میں سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔
پریانکا چوپڑ انے ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس فلم میں ان کو اداکاری کرنے کا موقع فراہم کیا۔ واضح رہے’’باجی راؤ مستانی‘‘ کی کہانی باجی راؤ پیشوا اور رقاصہ مستانی کی محبت پر مبنی ہے۔ جس میں باجی راؤ پیشوا کا کردار رنویر سنگھ اور مستانی کاکردار دپیکا پڈوکون جب کہ پریانکا باجی راؤ کی پہلی بیوی کا کردار نبھارہی ہیں۔ فلم 18 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔