- 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنائیں یا ہمیں فوری سزائیں سنائیں، شیخ رشید
- وزن کم کرنے والے انجیکشن قلبی صحت کے لیے مفید، تحقیق
- ہوا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کشید کرنے والا پلانٹ
- 83 سالہ خاتون ہاورڈ سے گریجویشن کرنے والی معمر ترین طالبہ بن گئیں
- پاکستان سے دہشتگردی کیخلاف کوششیں بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے، امریکا
- پراپرٹی لیکس نئی بوتل میں پرانی شراب، ہدف آرمی چیف: فیصل واوڈا
- کراچی کے سمندر میں پُراسرار نیلی روشنی کا معمہ کیا ہے؟
- ڈاکٹر اقبال چوہدری کی تعیناتی کے معاملے پر ایچ ای سی اور جامعہ کراچی آمنے سامنے
- بیٹا امریکا میں اور بیٹی میڈیکل کی طالبہ ہے، کراچی میں گرفتار ڈکیت کا انکشاف
- ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے میجر شہید
- آئی ایم ایف کا ٹیکس چھوٹ، مراعات ختم کرنے کا مطالبہ
- خیبرپختونخوا حکومت کا اسکول طالب علموں کو مفت کتابیں اور بیگ دینے کا اعلان
- وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ تحائف کے قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی
- پاکستان نے تیسرے ٹی20 میں آئرلینڈ کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
- اسلام آباد میں شہریوں کو گھر کی دہلیز پر ڈرائیونگ لائسنس بنانے کی سہولت
- ماؤں کے عالمی دن پر نا خلف بیٹے کا ماں پر تشدد
- پنجاب میں چائلڈ لیبر کے سدباب کے لیےکونسل کے قیام پرغور
- بھارتی وزیراعظم، وزرا کے غیرذمہ دارانہ بیانات یکسر مسترد کرتے ہیں، دفترخارجہ
- وفاقی وزارت تعلیم کا اساتذہ کی جدید خطوط پر ٹریننگ کیلیے انقلابی اقدام
- رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں معاشی حالات بہترہوئے، اسٹیٹ بینک
پاکستانی اداکارہ صبا قمر بالی ووڈ میں انٹری کے لیے تیار
ممبئی: پاکستانی ڈراموں سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ صبا قمر رواں برس بالی ووڈ میں انٹری دینے کے لیے تیار ہیں۔
پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے ڈرامہ سیریل ’’ڈائجسٹ رائٹر‘‘ اور’’بنٹی آئی لو یو‘‘ سے شہرت حاصل کی، انہوں نے میزبانی اور مزاحیہ شوز میں بھی اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کے جوہر دکھائے ہیں جب کہ پاکستانی افسانہ نگار سعادت حسین منٹو کی زندگی پر بننے والی فلم ’’منٹو‘‘ میں ملکہ ترنم میڈم نور جہاں کا کردار نبھا کر دنیا بھر میں شہرت حاصل کی تاہم اب پاکستانی اداکارہ بھارتی فلم نگری میں فنی کیرئیر کا آغاز کرنے والی ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق صبا قمر بالی ووڈ اداکار عرفان خان کے مدمقابل فلم سے بھارتی فلم نگری میں اپنے فنی سفر کا آغاز کریں اور فلم کی ہدایت کاری مشہور فلمساز سکیت چوہدری کریں گے جب کہ فلم کی شوٹنگ کے لیے اداکارہ صبا قمر جولائی میں بھارت روانہ ہوں گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔