- دورہ انگلینڈ کیلیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، ندا ڈار کپتان برقرار
- توشہ خانہ تحقیقات؛ بشریٰ بی بی نے نیب طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
- پی آئی اے کی نجکاری میں غیر ملکی کمپنیوں کی عدم دلچسپی
- سابق وزیراعظم کشمیر سردار تنویر پر سینٹورس مال پر قبضے کی کوشش کا مقدمہ درج
- بسوں کی نئی کھیپ کراچی پہنچ گئی، جلد نئے روٹس شروع کرنے کا اعلان
- چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی کے پچ کنسلٹنٹ 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
- دہشت گردی سے نمٹنے کیلیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، امریکا
- بلوچستان اسمبلی کے دو ارکان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری
- ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی
- ڈی جی خان؛ جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7اہلکار زخمی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ قومی ٹیم میں فرسٹ چوائس وکٹ کیپر کیلئے کانٹے کا مقابلہ
- ہم محنت کش جگ والوں سے!
- کراچی میں جمعہ سے گرمی کی لہر میں کمی متوقع
- کراچی؛ تیز رفتار کار ڈمپر سے جا ٹکرائی، نوجوان جاں بحق، 4 زخمی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان! مچل مارش مقرر
- کینیڈا میں تحریک خالصتان کے زور پکڑنے پر مودی سرکار شدید عدم تحفظ کا شکار
- وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
- دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا
- میکسیکو میں چوہے کا سوپ بیچنے والی واحد دکان
- ایسٹرازینیکا کووِڈ ویکسین سنگین بیماری کا سبب بن سکتی ہے، کمپنی کا اعتراف
فیس بک ریمارکس پرگرفتاری، بھارتی حکومت سے جواب طلب
ممبئی: بھارتی سپریم کورٹ نے فیس بک پر ریمارکس دینے والی2 لڑکیوں کے خلاف کارروائی پروفاق سمیت 5ریاستوں کی حکومتوں کونوٹسز جاری کرکے وضاحت طلب کرلی۔
بھارتی سپریم کورٹ نے لڑکیوں کی گرفتاری پر وفاق ، مہاراشٹر، نئی دلی سمیت5ریاستوں کی حکومتوں کو نوٹسزجاری کیے ۔
سپریم کورٹ نے مہاراشٹر کی حکومت سے کہا ہے کہ دونوں لڑکیوں کی گرفتاری کی وضاحت پیش کی جائے۔ بھارتی اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں موقف اختیارکیا ہے کہ لڑکیوں کے خلاف غلط کارروائی کی گئی تھی۔
دونوں لڑکیوں نے انتہا پسند ہندورہنما بال ٹھاکرے کی موت پرممبئی کی بندش سے متعلق فیس بک پرریمارکس دیے تھے جس پرممبئی پولیس نے انھیں گرفتارکرلیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔