- جج کی دہری شہریت پر ایم کیو ایم، ن لیگ اور آئی پی پی اراکین قومی اسمبلی کی تنقید
- مولانا فضل الرحمٰن نے پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد کا اشارہ دے دیا
- فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹس، سپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگی
- خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کرنے پر اتفاق
- تاجر دوست اسکیم پر عملدرآمد کیلیے 6 بڑے شہروں کے ڈپٹی کمشنرز کو اہم مراسلہ جاری
- پاکستان معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، وزیر اعظم
- عرب ممالک کا سربراہی اجلاس، فلسطین میں جارحیت فوری روکنے کا مطالبہ
- ہاکی کےکھیل کی بہتری کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم شہباز شریف
- زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ڈیڑھ کروڑ ڈالرز کا اضافہ
- بلوچستان حکومت کا نوجوانوں کی فلاح و بہبود کیلیے فیسلیٹیشن سینٹرز بحال کرنے کا فیصلہ
- سچن ٹنڈولکر کے سیکیورٹی گارڈ نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی
- ’فلسطینیوں کی ہولناک نسل کشی‘: عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقا کے دلائل مکمل
- بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ، بشری بی بی نے خون دینے سے انکار کردیا
- نیلم جہلم پراجیکٹ کی لاگت میں اضافہ؛ ذمہ داروں کے تعین کیلئے کابینہ کمیٹی بنانے کا اعلان
- آزاد کشمیر میں ہونے والی کشیدگی میں ہمسایہ ملک کا تعلق نکل رہا ہے، وفاقی وزیرداخلہ
- میں اپنے قانونی پیسے سے جہاں چاہوں آج بھی سرمایہ کاری کروں گا، محسن نقوی
- غزہ پر فوجی حکمرانی کا خواب؛ اسرائیلی کابینہ میں پھوٹ پڑ گئی
- قومی اسمبلی اجلاس: طارق بشیر نے زرتاج گل کو نازیبا الفاظ کہنے پر معافی مانگ لی
- پاکستان کو بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی
- آئی او ایس اپ ڈیٹ کے بعد صارفین کو نئی مشکل کا سامنا
فٹنس کے حوالے سے عامر خان جیسا کبھی بھی نہیں ہو سکتا، شا ہ رخ خان
ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ وہ فٹنس کے حوالے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان جیسے ہوہی نہیں سکتے ہیں کیونکہ وہ جسمانی صحت کے لیے بے انتہا محنت کرتے ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عامرخان جو اپنی فلموں کے کردارمیں خود کو ڈھال لینے کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں جب کہ انہوں نے فلم ’’دنگل‘‘ میں اپنا وزن کم اورزیادہ کیا تو اس پر شاہ رخ خان بھی ان کی تعریف کئے بنا رہ سکے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: عامر خان نے فلم ’’ دنگل ‘‘ کے لیے 15 کلو سے زائد وزن بڑھالیا
یہ خبر بھی پڑھیں: عامر خان نے فلم کے لیے 22 کلو وزن کم کرلیا
شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ عامرخان اپنی صحت پر بہت زیادہ توجہ دیتے ہیں جس کے لئے وہ انتہائی سخت محنت کرتے ہیں اورمیں فٹنس کے حوالے عامر خان جیسا کبھی بھی نہیں ہو سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ 2 سال قبل جب میں نے عامرکو دیکھا تھا تو ان کا وزن بہت زیادہ تھا اوراب وہ اپنے وزن میں خاطر خواہ کمی لاچکے ہیں جب کہ ان صحت بھی بہت اچھی ہوگئی ہے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: میں، سلمان اورعامرایک دوسرے کا بہت احترام کرتے ہیں، شاہ رخ خان
شا ہ رخ خان کا کہنا تھا کہ میں نے اپنے جسم پر فلم “اوم شانتی اوم” کے دوران محنت کی اوراس دوران 6 پیک ایبس بنائے جب کہ اسی دوران عامر خان نے اپنی فلم “گجنی” کے لیے 8 پیک ایبس بنائے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔