- 83 سالہ خاتون ہاورڈ سے گریجویشن کرنے والی معمر ترین طالبہ بن گئیں
- پاکستان سے دہشتگردی کیخلاف کوششیں بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے، امریکا
- پراپرٹی لیکس نئی بوتل میں پرانی شراب، ہدف آرمی چیف: فیصل واوڈا
- کراچی کے سمندر میں پُراسرار نیلی روشنی کا معمہ کیا ہے؟
- ڈاکٹر اقبال چوہدری کی تعیناتی کے معاملے پر ایچ ای سی اور جامعہ کراچی آمنے سامنے
- بیٹا امریکا میں اور بیٹی میڈیکل کی طالبہ ہے، کراچی میں گرفتار ڈکیت کا انکشاف
- ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے میجر شہید
- آئی ایم ایف کا ٹیکس چھوٹ، مراعات ختم کرنے کا مطالبہ
- خیبرپختونخوا حکومت کا اسکول طالب علموں کو مفت کتابیں اور بیگ دینے کا اعلان
- وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ تحائف کے قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی
- پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
- اسلام آباد میں شہریوں کو گھر کی دہلیز پر ڈرائیونگ لائسنس بنانے کی سہولت
- ماؤں کے عالمی دن پر نا خلف بیٹے کا ماں پر تشدد
- پنجاب میں چائلڈ لیبر کے سدباب کے لیےکونسل کے قیام پرغور
- بھارتی وزیراعظم، وزرا کے غیرذمہ دارانہ بیانات یکسر مسترد کرتے ہیں، دفترخارجہ
- وفاقی وزارت تعلیم کا اساتذہ کی جدید خطوط پر ٹریننگ کیلیے انقلابی اقدام
- رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں معاشی حالات بہترہوئے، اسٹیٹ بینک
- شاہین آفریدی پیدائشی کپتان ہے، عاطف رانا
- نسٹ کے طلبہ کی تیار کردہ پاکستان کی پہلی ہائی برڈ فارمولا کار کی رونمائی
- عدالتی امور میں مداخلت مسترد، معاملہ قومی سلامتی کا ہے اسے بڑھایا نہ جائے، وفاقی وزرا
بھارت میں بیوی اور بیٹی کے بعد سابق اعلیٰ افسر کی بیٹے کے ساتھ خودکشی
نئی دلی: بھارت میں خود کشی کا رحجان بہت تیزی سے فروغ پا رہا ہے، کبھی مقبوضہ کشمیر میں تعینات فوجی خود کشیاں کر رہے ہیں تو کبھی زیادتی کا شکار خواتین اور اداکارائیں خود کشیاں کر رہی ہیں اور تازہ ترین واقعہ میں بیوی اور بیٹی کے بعد ایک سابق بیورو کریٹ نے بیٹے کے ہمراہ خود کشی کر لی ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (سی بی آئی) کی جانب سے کرپشن کے الزامات میں زیر تفتیش سابق بیوروکریٹ بی کے بنسل نے بیٹے سمیت خود کشی کر لی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں افراد کی لاشیں نئی دلی میں واقع اپنے اپارٹمنٹ سے ملی ہیں۔
بیوروکریٹ باپ اور بیٹے کی جانب سے سی بی آئی کے نام الگ الگ خط تحریر کئے گئے جس میں کہا گیا کہ ان کی بہت زیادہ تذلیل کی گئی جس کے بعد اس دنیا میں رہنا نہیں چاہتے تاہم دونوں نے کسی کو بھی اپنی موت کا ذمہ دار نہیں ٹھہرایا۔
واضح رہے کہ 2 ماہ قبل بی کے بنسل کی 57 سالہ اہلیہ ستیا بالا اور 27 سالہ بیٹی نیہا نے بھی اپنے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔