- فوج کو متنازع بنانے کا ڈرامہ بند ہونا چاہئے، سینیٹر فیصل واوڈا
- وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات
- بھارت: شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
- آئی ایم ایف نے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
- پاکستان، آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری کیلیے ہر ممکن مدد فراہم کرے گا، آصف زرداری
- کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
- لاہور: گندم کی خریداری نہ ہونے پر احتجاج کرنے والے کسان گرفتار
- اسلام آباد میں غیرملکی خاتون سیاح کو لوٹنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار
- کراچی پولیس کا اغوا برائے تاوان کا ایک اور کیس سامنے آگیا
- اے ایس پی شہر بانو نقوی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، تصاویر وائرل
- انتخابی نتائج کیخلاف جماعت اسلامی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان
- ضلع خیبر: سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
- وکیل کے قتل میں مطلوب خطرناک اشتہاری آذربائیجان سے گرفتار
- معیشت میں بہتری کے لیے بڑے پیمانے پر اصلاحات کرنے جارہے ہیں، وزیراعظم
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
- کراچی میں گرمی کی لہر برقرار، منگل کو پارہ 40 تک جانے کا امکان
- سعودی عرب میں لڑکی کو ہراساں کرنے پر بھارتی شہری گرفتار
- رجب طیب اردوان پاکستان کے سچے اور مخلص دوست ہیں، صدر مملکت
- کراچی: او اور اے لیول امتحانات میں بدترین بد انتظامی سے ہزاروں طلبہ اذیت کا شکار
- عجیب و غریب ڈیزائن کی حامل گاڑیاں
سیف کی بیٹی سارا فلم انڈسٹری میں انٹری کیلیے تیار
ممبئی: بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کی بیٹی سارا خان نے فلم انڈسٹری میں انٹری دینے کی تیاری کرلی ہے وہ ہدایتکارہ زویا اختر کی میوزیکل فلم سے اپنے فلمی کیرئیر کاآغاز کریں گی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکارہ زویا اختر میوزیکل فلم بنانے جارہی ہیں جس میں بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ مرکزی کردار نبھارہے ہیں۔ اب اطلاعات ہیں کہ زویا اختر نے رنویر کے ساتھ مرکزی کردار کے لیے سیف علی خان کی بیٹی سارا کو سائن کرنے جارہی ہیں۔
بتایا گیا ہے کہ اس سلسلہ میں زویا اخترنے فلم کے پروڈیوسر فرحان اختر اور رتیش سدھوانی نے سیف علی خان سے ملاقات کی ہے اور ان کی سارا کو فلم میں لانے کے لیے بات چیت طے ہونے کے آخری مراحل میں ہے ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔