- برازیل میں طوفانی بارش سے 37 افراد ہلاک، 70 شہری لاپتا
- اٹھارہ ماہ سے بات چیت کیلیے تیار ہیں، تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی، عمران خان
- ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم نے پاکستان کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے دی
- نوشہرہ میں بدبخت بیٹے کی فائرنگ سے باپ اور بھائی جاں بحق
- میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی، انوارالحق کاکڑ
- صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل کی منظوری دے دی
- جوڑیا بازار میں مسلح ڈاکو نوجوان سے 50 لاکھ روپے چھین کر فرار
- آزادی صحافت کا عالمی دن، کراچی کے صحافیوں کا فلسطینی صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
- سائبر جرائم کی روک تھام کیلیے نئی ایجنسی قائم
- سیمابیہ طاہر نے پی ٹی آئی کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
- جعلی غیر ملکی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش میں دو مسافر اور ایجنٹ گرفتار
- کراچی میں گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار اور مقدمہ درج
- بھارت؛ ٹارچ کی روشنی میں آپریشن کے دوران حاملہ خاتون اور نومولود ہلاک
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید کمزور
- وزیراعظم کا سیٹلائٹ کی لانچنگ پراظہارمسرت، روانگی کے مناظر براہ راست دیکھے
- پاکستان چاند کے مدار میں سیٹلائٹ بھیجنے والا دنیا کا چھٹا ملک بن گیا ہے
- غزہ کی تعمیرِ نو میں 80 سال اور 40 ارب ڈالر لگ سکتے ہیں؛ اقوام متحدہ
- کم وقت میں 73 بار جلتی ہوئی تلوار گھمانے کا عالمی ریکارڈ
- حکومت کا پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں نئے گورنرز تعینات کرنے کا فیصلہ
- اسرائیلی بمباری میں 4 بچوں سمیت 26 افراد شہید اور51 زخمی
گلوکار امانت علی اور بینا کا گانا ’’شکریہ شکریہ‘‘ کا ٹیزر لانچ
لاہور: گلوکار امانت علی اور بینا کا فلم ’’جیک پاٹ‘‘ کے لیے گائے گیت ’’شکریہ شکریہ‘‘ کا ٹیزر سوشل میڈیا سمیت چینلز پر لانچ کردیا گیا۔ یہ گانا ماڈل واداکار نور حسن اور صنم چوہدری پر تھائی لینڈ کے جزیرے فوکھٹ پر پکچرائز کیا گیا ہے۔ اس گانے کی میوزک ڈائریکٹر نوید واجد علی ناشاد ، پروڈیوسر خرم ریاض اور ہدایتکار شعیب خان ہیں۔
ہدایتکار شعیب خان نے میڈیا کو بتایا کہ یہ فلم اورینٹل فلمز کی طرف سے فلم بینوں کو نئے سال 2017ء کا تحفہ ہوگی ، جس کے دوگانے تھائی لینڈ میں ہی شوٹ کیے گئے ہیں۔ اس کے دوسرا گانا جو عنایت خان اور ریحانہ ملہوترا پر عکسبند کیا گیا ہے وہ نئے سال ماہ جنوری میں لانچ کردیں گے۔ شعیب خان نے کہا کہ فلم کی میں اداکار جاوید شیخ کیرئیر کا یادگار رول کر رہے ہیں ، دیگر فنکاروں میں اداکارہ ثناء ، فائزہ خان، اسماعیل تارا، ساجن عباس، نور حسن، عنایت خان، ریحانہ ملہوترا اور صنم چوہدری شامل ہیں۔ شعیب خان نے کہا کہ اس فلم کا ٹریلر اور میوزک ایک بڑی تقریب میں لانچ کیا جائے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔