- کراچی میں بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ سے شہری بلبلا اٹھے، مختلف علاقوں میں احتجاج
- ججز کیخلاف شکایات کے جلد فیصلوں کیلئے چیف جسٹس کو خط ارسال
- نیب آرڈیننس کی نئی ترمیم منظور، ریمانڈ کی مدت 14 دن سے بڑھا کر 40 روز کردی گئی
- رواں سال یوم عرفہ کا خطبہ ڈاکٹر ماہر بن حمد المعقیلی دیں گے
- مارگلہ کی پہاڑیوں پر لگنے والی آگ کئی گھنٹوں بعد بھی مکمل نہ بجھ سکی
- بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اچانک بجلی منقطع، ایوان اندھیرے میں ڈوب گیا
- پاکستان ریلوے میں ساڑھے 12 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
- کھلے سمندر میں کارروائی کے دوران 10 ارب روپے کی آئس پکڑی گئی
- رفح کراسنگ پر مصری اور اسرائیلی فوج آمنے سامنے؛ خونی جھڑپ
- پاپوا نیو گنی؛ لینڈ سلائیڈنگ میں 2 ہزار سے زائد افراد زندہ دب گئے
- امریکا پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے مضبوط پارٹنر ہے، ڈونلڈ بلوم
- رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں بجٹ کا 64 فیصد قرضوں کی ادائیگی پر خرچ
- اللہ تعالیٰ بانی پی ٹی آئی کو مجیب الرحمان جیسے انجام سے بچائے، راناثناء اللہ
- فرانس،اسپین اور اٹلی سمیت متعدد ممالک کی اسرائیل کے رفح پر حملے کی مذمت
- وزیراعظم کا کل یوم تکبیر پر عام تعطیل کا اعلان
- دوبارہ لڑکی پیدا کیوں کی؟ شوہر، سسر اور دیور کا خاتون پر بدترین تشدد
- اپوزیشن لیڈر کی قبائل عمائدین کو معاوضہ نہ ملنے کا مسئلہ اسمبلی میں اٹھانے کی یقین دہانی
- کوے 4 تک کی گنتی گن سکتے ہیں، نئی تحقیق میں انکشاف
- کتا بننے کے شوقین جاپانی شہری پر اب لومڑی بننے کا بھوت سوار
- فضائی آلودگی اور کم وزن نوزائیدہ بچوں کے درمیان تعلق کا انکشاف
مفاد پرست فنکاروں کے ملاپ میں رکاوٹ ہیں،چندن داس
کراچی: بھارتی گلوکار چندن داس نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے فنکار مشترکہ کام کرنے کی خواہش رکھتے ہیں اور ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں مگر گزشتہ کئی سالوں سے ایک مخصوص مفاد پرست طبقہ ہمیشہ فنکاروں کو ساتھ کام کرنے سے روکتا رہا ہے۔
یہی ان کے ملاپ میں رکاوٹ ہیں ۔ نمایندہ ایکسپریس سے ہندوستان سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کے عوام کے دل ساتھ دھڑکتے ہیں ہمارے کھانے، ہمارا کلچر ،ہمارا زندگی گزارنے کا انداز ایک جیسا ہے ،دونوں ممالک کے حکمرانوں کو چاہیے کہ اس مسئلے کو مل بیٹھ کر حل کرنے کی کوشش کریں۔ ایک سوال کے جواب میں چندن داس نے بتایا کہ اگر ہندوستان پاکستان تعلقات میں کشیدگی کم ہوئی اور ماحول خوشگوار ہواتو پاکستان ضرور آونگا پاکستان میں بہت سے دوست اور ملنے والے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔