- اسرائیل رفح میں فوجی آپریشن فوری طور پر ختم کرے؛ یورپی یونین کا مطالبہ
- ملک میں کسانوں کیلئے بڑی خبر، یوریا کی قیمتوں میں کمی کا امکان
- پہلے پی آئی اے کی نجکاری ہوگی، ٹی وی پر براہ راست دکھائیں گے، وفاقی وزیرسرمایہ کاری
- الجزائر؛ 26 سال سے لاپتا شخص قریبی گلی سے مل گیا
- مسلم لیگ (ن) کی ایک اور سیٹ کم ہوگئی، رانا ارشد کی جیت کا نوٹیفکیشن کالعدم
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا لاپتہ شاعراحمد فرہاد کو کل تک ہر صورت بازیاب کرانے کا حکم
- ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں روپیہ تگڑا
- اسٹریٹجک مذاکرات؛ چین کی پاکستان کو خود مختاری اور مسئلہ کشمیر پر حمایت کی یقین دہانی
- بانی پی ٹی آئی اور دوسری طرف سے ٹکراؤ ہوتا دیکھ رہا ہوں، منظوروسان
- لاہور: بیوٹی پارلر میں خواتین کی نیم برہنہ تصاویر بنانے پر مقدمہ درج
- سندھ میں رواں برس 5 ماہ میں بچوں سمیت 150 شہری اغوا
- جاپان میں چلتی ٹرین کے اندر سانپ نکل آیا
- آپریشن سے پیدا ہونے والے بچوں میں خسرہ کیخلاف قوتِ مدافعت کم ہوتی ہے
- ایپل نے صارفین کے لیے آئی او ایس کی اپ ڈیٹ جاری کردی
- تاجر دوست ایپ کے تحت رجسٹرڈ نہ ہونیو الے تاجروں پر بھاری جرمانہ و سزا کی تجاویز
- 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت منظور
- امریکی وزیر خارجہ کا دورۂ یوکرین؛ نائٹ کلب میں گانا گانے کی ویڈیو وائرل
- پی ٹی آئی جانتی ہے اسے کس کے پاؤں پکڑنے ہیں اسلیے وہ ہم سے مذاکرات نہیں چاہتی، بلاول
- ٹی20 ورلڈکپ؛ کیا پاکستان، انگلینڈ کی ٹیمیں وارم اَپ میچز گنواسکتی ہیں؟
- فیملی وی لاگنگ کے نام پر فحش مواد کے خلاف درخواست پر پی ٹی اے سے رپورٹ طلب
برسلز میں ریلوے اسٹیشن پر خود کش دھماکا، حملہ آور مارا گیا
برسلز: یورپی ملک بیلجیئم کے دارالحکومت میں خود کش دھماکا ہوا تاہم کوئی شخص ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق برسلز کے مرکزی ریلوے اسٹیشن پر ایک حملہ آور نے مسافروں کے ہجوم میں بارود سے بھرے سوٹ کیس کو دھماکے سے تباہ کرنے کی کوشش کی، تاہم معمولی سا دھماکہ ہوا اور سوٹ کیس پھٹ نہیں سکا لیکن اس نے آگ پکڑ لی۔ صورت حال کی نزاکت کو بھانپتے ہوئے مسافروں نے محفوظ مقامات کی طرف دوڑ لگائی جب کہ حملہ آور نے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم ایک فوجی نے اسے گولی مار کر ہلاک کردیا۔ اس دوران سوٹ کیس میں دوسری بار زیادہ زوردار دھماکہ ہوا تاہم واقعے میں کوئی شخص ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔
بیلجیم کی انسداد دہشت گردی پولیس نے اسے دہشت گردانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہیں، جب کہ حملہ آور کی شناخت بھی کرلی گئی ہے جو مراکشی شہری تھا۔ حکام نے بتایا کہ یہ سوٹ کیس کیلوں اور گیس کی بوتلوں سے بھرا ہوا تھا۔
برسلز میں گزشتہ برس مارچ میں داعش کے حملوں میں 32 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔