- 93ء میں ہماری حکومت ختم نہ کی جاتی تو پاکستان ایشیا میں سب سے آگے ہوتا، نواز شریف
- نواز شریف کو ن لیگ کی صدارت سے الگ کرکے ظلم کیا گیا، شہباز شریف
- میڈیا کو توہینِ عدالت پر مبنی مواد نشر کرنے سے باز رہنا چاہیے، سپریم کورٹ
- لاہور پولیس مقابلے میں ہلاک چار داعش کارندوں کی شناخت
- ٹی20 ورلڈکپ؛ بابر، رضوان نے اپنے ہتھیاروں کو تبدیل کرلیا
- خوشاب میں مزدہ ٹرک کو حادثہ، 14 افراد جاں بحق
- غیر ملکی سفیر کو خفیہ دستاویزات فراہمی پر پولیس افسر کو قید کی سزا
- ٹی20 ورلڈکپ؛ اسٹار اسپورٹس ایک مرتبہ پھر پاکستانی ٹیم کی ٹرولنگ شروع کردی
- وزیراعظم کی زیرسربراہی اقتصادی مشاورتی کونسل تشکیل، جہانگیر ترین بھی شامل
- کرغز سفارت خانے کے ناظم الامور ڈیمارش کے لیے دفتر خارجہ طلب
- بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد تک اضافے کا امکان
- دکان داروں سے بھتہ خوری کرنے والے جعلی کسٹم انسپکٹرز گرفتار
- پشاور؛ سرکاری دوائیں بیچنے والے لیڈی ریڈنگ اسپتال ملازمین سمیت 6 افراد گرفتار
- پاکستان کی آئی سی ٹی برآمدی ترسیلات میں 31 کروڑ ڈالرز کا تاریخی اضافہ
- بھارت مسلسل چھٹے سال عالمی انٹرنیٹ شٹ ڈاؤن میں سرفہرست
- سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- بجلی کی پیداوار اور ترسیل کے لیے 72 ارب ڈالر کا دس سالہ منصوبہ تیار
- سپریم کورٹ؛ جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا
- ٹیم مینجمنٹ نے انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی20 میں بھی تجربات کی ٹھان لی
- سی ٹی ڈی کا شہریوں کو بغیر ثبوت گرفتار کرنا اختیارات کا غلط استعمال ہے، عدالت
مقبوضہ کشمیر، جھڑپ میں میجر سمیت دو بھارتی فوجی ہلاک اور 2 نوجوان شہید
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 نوجوانوں کو شہید کردیا جبکہ جھڑپ میں میجر سمیت دو بھارتی فوجی مارے گئے اور ایک زخمی ہوگیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کلگام کے علاقے گوپال پورہ میں بھارتی فوج نے محاصرہ کرنے کے بعد سرچ آپریشن کے دوران دو نوجوانوں عاقب احمد اور سہیل احمد کو شہید کردیا۔ بھارتی فورسز نے دعویٰ کیا کہ دونوں نوجوان عسکریت پسند تھے جن کا تعلق حزب المجاہدین سے تھا اور انہوں نے یکم مئی کو حملہ کرکے 5 پولیس اہلکاروں سمیت 7 سیکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک کیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 3 کشمیری شہید
دوسری جانب بھارتی افواج نے ضلع شوپیاں کے گاؤں زئی پورہ کا محاصرہ کرلیا جس کے دوران عسکریت پسندوں سے جھڑپ میں میجر سمیت دو بھارتی فوجی مارے گئے۔
علاوہ ازیں کٹھ پتلی حکومت نے احتجاج کو روکنے کے لیے جنوبی کشمیر میں انٹرنیٹ سروس بند کردی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔