- آڈیو لیکس کیس؛ آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
- ٹی20 ورلڈکپ؛ کس ٹیم کی مضبوط بیٹنگ لائن اَپ ہے؟ وان نے بتادیا
- اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب
- سندھ ہائیکورٹ کا تھانوں کی زمین پر کمرشل سرگرمیوں کیخلاف فوری کارروائی کا حکم
- انتخابی فائدے کیلیے مودی مسلم دشمنی میں زہرآلود تقاریر کررہے ہیں، عالمی میڈیا
- سرحدی کشیدگی؛ ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ
- اے ڈی بی اور ملکی اداروں کا معاشی کارکردگی پراطمینان کا اظہار
- کراچی:غیرقانونی تعمیرات کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کاحکم
- سندھ کابینہ، گاڑیوں کی پریمیم نمبر پلیٹس متعارف کرانیکا فیصلہ
- لاہور؛ نوبیاہتا دلہن کی فلیٹ سے پھندا لگی لاش برآمد
- لائیک، شیئر اور فالوورز برائے فروخت
- آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل بجٹ اہداف مکمل کرنے کا فیصلہ
- تجارتی خسارے میں 17 فیصد کمی، برآمدات 9.10 فیصد بڑھیں
- پاکستان کا پہلا قمری خلائی مشن آج چین سے لانچ ہوگا
- میگا ایونٹ سے قبل پاکستانی بالنگ لائن کی تعریفیں ہونے لگیں
- مکارم اخلاق
- مستحکم ازدواجی زندگی مگر کیسے۔۔۔۔۔!
- کوہلی کو پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
- اے این ایف کارروائیوں میں 2 ٹن سے زائد منشیات برآمد
- ریپ کیس، لامی چینی بے گناہ ہونے کی پھر دہائی دینے لگے
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے ساتھ سیریز طے پا گئیں
لاہور: پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے ساتھ سیریز طے پا گئیں جب کہ گرین شرٹس کے ورلڈ کپ سے ہونے والے مقابلوں کا شیڈول جلد جاری کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کھیلے گی، دونوں ممالک کے خلاف سیریز انڈر 19 ورلڈ کپ سے قبل کھیلی جائیں گی۔ میگا ایونٹ آئندہ جنوری میں نیوزی لینڈ میں کھیلا جا ئے گا۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ہونے والی سیریز کے شیڈول کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔
واضح رہے کہ انڈر 19 ورلڈ کپ کا آغاز 1988 میں ہوا۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم دفاعی چیمپئن ہے۔ آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں سب سے زیادہ 3,3 مرتبہ ٹائٹلز اپنے نام کر چکی ہیں، پاکستان ٹیم دو مرتبہ یہ ٹرافی جیت چکی ہے جبکہ دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ ایک ایک مرتبہ ایونٹ میں فتح حاصل کر چکے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔