- اوور بلنگ پر بجلی کمپنیوں کے افسران کو 3 سال کی سزا کا بل منظور
- نابالغ لڑکی سے جنسی زیادتی کی کوشش؛ 2 نوجوان مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل
- ٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو کتنا انعام ملے گا؟ محسن نقوی نے اعلان کردیا
- مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی کھائی میں گرگئی؛ ہلاکتیں
- ویمنز ٹی20 ورلڈکپ؛ شیڈول کا اعلان ہوگیا
- ایمل ولی خان اے این پی کے مرکزی صدر منتخب
- جس وزیراعلی کو اسلام آباد چڑھائی کا شوق ہے، اپنے لیڈر کا حشر دیکھے، شرجیل میمن
- پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے چیف ٹیکنیکل آفیسر عالمی اعزاز کیلئے منتخب
- گورنر پنجاب کی تقریب حلف برداری ملتوی
- نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
- اسپتال کے واش روم میں کیمرہ نصب کرنے والا ملزم گرفتار
- خود کش بمبار کو نشے کے انجکشن لگائے گئے، اہل خانہ
- بڑے کھلاڑیوں کو کیسے پی ایس ایل کھلایا جائے! پی سی بی نے منصوبہ بنالیا
- جنگ بندی معاہدہ؛ امریکا رفح پر اسرائیلی حملہ نہ ہونے کی ضمانت دے، حماس
- کینیڈا میں قانون کی بالادستی ہے، ٹروڈو کا بھارتیوں کی گرفتاری پر ردعمل
- ہولڈنگ کمپنی کیلیے پی آئی اے کے 100 فیصد شیئر ہولڈنگ اسکیم کی منظوری
- چند دنوں میں پاک چین اعلیٰ سطح کے رابطے متوقع
- گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات، سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر طلب
- احمد شہزاد کا پلیئرز پر سلیکشن کیلئے سوشل میڈیا مہم چلانے کا الزام
- سعودی عرب کا اعلی سطح کا تجارتی وفد آج پاکستان پہنچے گا
کرینہ کپور نے نئی فلمیں سائن کرنا چھوڑ دیں
ممبئی: کرینہ کپور خان نے نئی فلمیں سائن کرنا چھوڑ دیں اور اس کی وجہ ننھا تیمور ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور خان ان دنوں ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور یہ فلم انہوں نے تیمور کی پیدائش سے پہلے سائن کی تھی لیکن اب یہ بات سامنے آئی ہے کہ انہوں نے نئی فلمیں سائن کرنا چھوڑ دی ہیں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :کرینہ کپور نے دبئی میں کاروبار شروع کردیا
فلم سازوں کو ان کی جانب سے جواب دیا جارہا ہے کہ وہ یا تو کسی اور اداکارہ کو اپنی فلم میں شامل کریں یا پھر مارچ 2018 تک انتظار کریں کیوں کہ وہ تیمور کو وقت دینا چاہتی ہیں۔
واضح رہے کہ کرینہ کی فلم ’’ویرے دی ویڈنگ ‘‘ مئی 2018 میں ریلیز ہوگی جس میں کرینہ کے علاوہ سونم کپور بھی مرکزی کردار نبھائیں گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔