تازہ ترین 
< >
rss

 بزنس ڈیسک

جولائی تا جنوری میں تولیے و ملبوسات کے سوا تمام ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمد گر گئی

ماہ ٹیکسٹائل گروپ کی ایکسپورٹ 10.09 فیصد کی نمایاں کمی سے 1ارب 8کروڑ 8لاکھ21ہزار ڈالر تک محدود رہی، پی بی ایس

February 24, 2016

آئل پرائسز میں کمی سے2ارب85کروڑ ڈالر کی بچت

رواں مالی سال پاکستان نے بیرون ملک سے 4ارب66کروڑ 30لاکھ 62ہزار ڈالر کی خام اور تیار پٹرولیم مصنوعات خریدیں

February 24, 2016

ملائیشیا میں منفرد میڈان پاکستان نمائش شروع

63پاکستانی کمپنیاں ملبوسات،ماربل، آلات جراحی،لیدرودیگرمصنوعات پیش کر رہی ہیں

February 14, 2016

ملکہ میکسیما کی زیرصدارت ڈیجیٹل مالی شمولیت پرمباحثہ

پاکستان کا ضوابطی ڈھانچہ بہترین ہے جو مالی شمولیت کو ترقی کی نئی سطح تک لے جانے کے لیے مضبوط بنیادیں رکھتا ہے

February 11, 2016

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

چاندی کی تولہ قیمت645 اور 10 گرام 552.85روپے پر برقرار رہی جبکہ عالمی قیمت 15 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی گئی۔

February 7, 2016

خوراک کی عالمی قیمتیں7سال کی کم ترین سطح پرآگئیں

گزشتہ ماہ نرخ1.9فیصدگرے،چینی،سیریلز،گوشت وڈیری سمیت تمام اشیا کی قیمتیں کم

February 5, 2016

فضائی کرایوں میں اضافہ، مسابقتی کمیشن نے کارروائی شروع کردی

شاہین ایئرلائنز اور ایئربلیو کو حالیہ کرایوں کا جامع ڈیٹا فراہم کرنے کی ہدایت

February 5, 2016

جنوری میں مہنگائی کی شرح3.3فیصد سے تجاوز کرگئی

جنوری 2016 میں افراط زر کی شرح میں ماہانہ بنیادوں پر 0.2 فیصد کا اضافہ ہوا، اعدادوشمار

February 2, 2016

بین الاقوامی عامل اور مقامی دھاگے کے نرخ روئی کی قیمتیں بڑھنے میں رکاوٹ

صوبہ سندھ وپنجاب میں روئی کی قیمت کوالٹی کے حساب سے فی من 4700تا5700روپے رہی۔

January 25, 2016

مہنگائی کی شرح میں گزشتہ ہفتے 0.32 فیصدکمی

ہفتے کے دوران 13اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، 14اشیا کے نرخ میں کمی اور 26 اشیا کی قیمتوں میں استحکام رہا، اعدادوشمار

January 24, 2016
25