تازہ ترین 
< >
rss

 بزنس ڈیسک

پاکستان اور ایران نے تجارتی لین دین کا طریقہ کار طے کرلیا

اسٹیٹ بینک نے پیمنٹ سیٹلمنٹ میکنزم کاحصہ بننے کیلیے مجازفارن ایکس چینج ڈیلرز سے31مئی تک تحریری درخواستیں طلب کرلیں

May 10, 2017

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات مارچ میں دگنی ہوگئیں

تیار پٹرولیم مصنوعات کادرآمدی حجم 95 فیصد،خام تیل کابل 99.5 فیصد بڑھا،امپورٹڈ ایل این جی کی مالیت میں149فیصد کا اضافہ

April 26, 2017

ترقیاتی منصوبوں کیلیے پونے 10 ماہ میں 579 ارب ریلیز

حکومت نے بجٹ میں8کھرب مختص کیے،سب سے زیادہ این ایچ اے کو166ارب فراہم۔

April 25, 2017

کاٹن سیزن 2016-17 روئی کی پیداوار9.8 فیصد بڑھ کر1.07 کروڑ گانٹھ تک پہنچ گئی

پنجاب میں پیداوار15.6 فیصد بڑھ کر69 لاکھ41 ہزار، سندھ کی معمولی اضافے سے 37 لاکھ87 ہزار بیلزرہی

April 19, 2017

ٹماٹر 41 فیصد سستے، 101 سے 61 روپے کلو ہوگئے

1 ہفتے کے دوران 6 آئٹمز بشمول آلو، مرغی، دہی، دال مسور، چینی کے دام میں محدود اضافہ

April 16, 2017

جامشور پاور کمپنی تھر کا کوئلہ استعمال کریگی

منصوبہ اے ڈی بی، اسلامی ترقیاتی بینک کی فنڈنگ سے تعمیر، 1320 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی

April 3, 2017

سبزیوں اور پولٹری کی قیمتوں کو پر لگ گئے، مہنگائی میں اضافہ

بکرے کے گوشت، ٹوٹا چاول، ہوٹل میں پکابیف، ایل پی جی، جلانے کی لکڑی، چینی، گھی اور کیلے کے بھاؤ میں بھی اضافہ

March 26, 2017

پنجاب میں کپاس کی جگہ متبادل فصلیں کاشت کردی گئیں

ساہیوال، ملتان اور فیصل آباد ڈویژن کے بیشتر اضلاع میں مکئی، آلو اور سورج مکھی کاشت

March 25, 2017

برآمدی شعبہ زوال پذیر، بیرونی اشیا کی فراوانی

ریفائن پٹرولیم مصنوعات کی درآمدی مالیت 23.28 فیصد اور درآمدی حجم 50.22 فیصد بڑھا

March 23, 2017

مہنگائی مزید 0.5 فیصد بڑھ گئی، سبزیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ

ٹماٹر کی قیمتیں100روپے کلوتک جاپہنچیں، پیاز اور آلو کی قیمتوں میں7 اور4 فیصد کا ہفتہ وار اضافہ،مرغی سمیت20 اشیا مہنگی

March 19, 2017
15