تازہ ترین 
< >
rss

 آصف محمود

لاہور کا انوکھا قبرستان جہاں مسلمان، مسیحی اور بالمیکی ہندوؤں کی قبریں ہیں

حکومت کی عدم توجہی کی وجہ سے اس کی حالت کافی خراب ہے

July 11, 2023

لاہور میں نکاسی آب کے بروقت انتظامات کے دعوے اس سال بھی کھوکھلے ثابت ہوئے

لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں اربن فلڈنگ کے باعث کئی قیمتی جانوں اور املاک کا نقصان ہوا

July 10, 2023

جانوروں کے حقوق کی تنظیموں کا چڑیا گھرختم کرنے کا مطالبہ

جس ملک میں کوئی ایس او پیز نہیں وہاں جانوروں کو پنجروں میں قید کرنا ان کے لیے ایک اذیت ہے، ترجمان ’ نارا ‘

July 4, 2023

کرتار پور راہداری نے 75 سال سے بچھڑے 2 مسیحی خاندانوں کو ملوا دیا

ہجرت پاکستان کے وقت یوسف مسیح کی دو پھوپھیاں بھارت رہ گئی تھیں، دونوں خاندانوں نے حکومت کا شکریہ ادا کیا

June 27, 2023

قدرتی آفات سے فصلوں کا نقصان، سیکڑوں کسان آج بھی معاوضے کے منتظر

گزشتہ 6 برسوں میں 22 لاکھ 87 ہزار559 کسانوں کو رجسٹرڈ کیا گیا

June 25, 2023

کم پانی سے تیار ہونے والی فصلیں کاشت کرنا ہوں گی، ماہرین

زرعی شعبے میں پانی کی دستیابی 800 مکعب میٹر سے بھی کم رہ گئی ہے

June 25, 2023

مظفرگڑھ؛ ملزمان وائلڈلائف کے عملے سے نایاب نسل کا ریچھ چھین کر فرار

سیاہ ریچھ وائلڈ لائف کے حکام نے کھیل تماشے کرانے والوں سے اپنی تحویل میں لیا تھا

June 22, 2023

کرتارپور راہداری پر بھارتی مسیحی لڑکی کی والد اوربھائی سے ساڑھے 6 سال بعد ملاقات

عامر گل اپنے بیمار والد کو فیصل آباد سے لیکر کرتارپور صاحب پہنچا تھا۔

June 19, 2023

لاہور چڑیا گھر میں جانوروں کو گرمی سے بچانے کے لیے اقدامات

ببرشیر،ٹائیگر،لاما کے پنجروں میں ایئرکولرلگائے گئے ہیں اور روزانہ برف بھی رکھی جارہی ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر

June 18, 2023

فادرز ڈے؛ ایدھی ہوم میں مقیم بزرگ اولاد کے منتظر

باپ سے محبت کا عالمی دن منانے کا مقصد اُس کی عظمت اور اہمیت کا اعتراف کرنا ہے

June 18, 2023
12