تازہ ترین 
< >
rss

 نیٹ نیوز

اداکاری، پروڈکشن کے بعد دیا مرزا ہدایتکارہ بنیں گی، اچھی کہانی کی تلاش شروع

خود کو کہانی سنانا اچھا لگتا ہے اسی لیے ڈائریکشن کی فیلڈ میں قدم رکھ رہی ہوں، اعتماد حاصل کرنے کے لیے مزید فلمیں۔۔۔

August 9, 2014

چین14بجلی گھر تعمیر کرنے میں پاکستان کی مدد کرے گا

بجلی گھر 2018 تک مکمل ہونگے، 10400میگاواٹ پیداوار حاصل ہو گی، وزیراعظم

August 8, 2014

گلے ملنے کے طبی فوائد سائنس نے بتادیے

گلے ملنے سے نہ صرف ایک دوسرے کو اپنائیت کا احساس ہوتا ہے بلکہ ایسا کرنے سے بڑھاپے کی جانب سفر بھی سست ہوجاتا ہے

August 8, 2014

تیز آواز سے کان اور دماغ متاثر ہونے کا خدشہ ہے، تحقیق

تیز شور کی آوازوں سے کان میں سماعت وصول کرنے سے متعلق خلیے متاثر ہوتے ہیں، سائنسدان

August 8, 2014

جاپانی کمپنی نے ملازمین کیلیے دفتر ہی میں ساحل بنا لیا

آفس میں ساحل سمندر کا ماحول فراہم کرنے سے دفتر کی خوبصورتی میں اضافہ ہواہے، حکام

August 7, 2014

مسافروں نے ٹرین کو دھکا لگاکر نیچے پھنسا شخص بچالیا

پرتھ اسٹیشن پر ٹرین میں چڑھتے ہوئے ایک مسافر کا پائوں پھسل گیا اور وہ پلیٹ فارم اور ٹرین کے درمیان پھنس گیا تھا۔

August 7, 2014

شوٹنگ کے دوران کبھی کسی کو زخمی نہیں کیا، اکشے

انٹرویو میں سسر راجیش کھنہ کے بنگلہ سے متعلق بات کرنے سے انکار کردیا

August 5, 2014

کامیڈی فلم ’’انٹرٹینمنٹ‘‘ صرف ’’بھانڈ کے ہاتھ میں چموٹا‘‘ والی بات نہیں، تمنا بھاٹیا

8 اگست کو ریلیز ہونے والی اس فلم میں مزاح کے ساتھ ذہنی آسودگی کا عنصر بھی ہے جسے خاندان کے ساتھ ملکر دیکھا جا سکتا ہے

August 5, 2014

امیتابھ بچن کو ڈائریکٹ کرنا اعزاز ہوگا، روہت شیٹی

بگ بی سے خواہش کا اظہار نہیں کر پایا، سلمان کی ٹیم کا حصہ بھی بننا چاہتا ہوں، انٹرویو

August 5, 2014

بیلاروس کے آمر کا ایک اور حکم،گندگی پھیلانے پر گاڑی ضبط ہوگی

ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والے شخص کو کار کی ضبطگی سمیت سخت سزاؤں کا سامنا کرنا پڑے گا

August 5, 2014
51