تازہ ترین 
< >
rss

 نیٹ نیوز

اساتذہ کی غیر اخلاقی حرکتوں نے تاج برطانیہ کو دنیا میں شرمندہ کر دیا

برطانوی اسکولوں میں اساتذہ کے طالب علموں کے ساتھ جنسی تعلقات کا معاملہ شرمناک حد تک شدید ہوگیا ہے

September 15, 2014

مغوی برطانوی شہری کا سرقلم کرنے والوں کو کٹہرے میں لائیں گے، ڈیوڈ کیمرون

دولت اسلامیہ نے برطانوی شہری کے قتل کی ویڈیو جاری کی جبکہ ایک اور قید برطانوی شہری کو بھی قتل کرنے کی دھمکی

September 15, 2014

بالی ووڈ سے شہرت پانے والی وہ حسینائیں جو کیریئر کے عروج پر گمنام ہوگئیں

مندا کنی کو داؤد ابراہیم سے دوستی لے ڈوبی، میناکشی کی ’’گھاتک‘‘ آخری فلم، بھاگیہ شری’’میں نے پیار کیا‘‘ہٹ فلم دے پائی

September 15, 2014

فلم ’’خوبصورت ‘‘کی تشہیر کیلئے سونم کپور نے پاکستان کا دورہ ملتوی کردیا

والد کا تعلق پشاور اور والدہ کراچی سے ہیں، پاکستان دیکھنے جلد آؤں گی،اداکارہ

September 15, 2014

بالی ووڈ دبنگ سلمان خان نے ’’بگ باس‘‘ کے 8ویں سیزن کا ٹریلر جاری کر دیا

اچھی دوستی کے لیے سنجے لیلا بھنسالی کو بگ باس ہاؤس میں بند کردوں گا، اداکار

September 15, 2014

دنیا کی سب سے چوڑی زبان کا ریکارڈ بھی سامنے آگیا

پہلے یہ ریکارڈ آسٹریلیا کے جے سولٹ نامی شخص کے پاس تھا تاہم سچلینکیر نے 4 ملی میٹر کے فرق سے ریکارڈ توڑ دیا

September 13, 2014

پولیس کیلیے انوکھا ہتھیار، مظاہرین، مجرم عارضی اندھے ہوجائینگے

امریکی کمپنی نے ro-Z نامی گن تیار کرلی ہے جو ٹارگٹ کو 10 سے 15 منٹ کے لیے عارضی طور پر بینائی سے محروم کردے گی

September 13, 2014

سونالی باندرے اب ڈرامے میں اداکاری کرتی ہوئی دکھائی دیں گی

اداکارہ فلموں کے بعد اب چھوٹی اسکرین پر ڈرامہ سیریل ’’عجیب داستان ہے یہ‘‘ میں اداکاری کرتی ہوئی دکھائی دیں گی

September 13, 2014

مرد جوان ہو یا بوڑھا کم عمر لڑکی اور خواتین ہم عمر مرد پسند کرتی ہیں

20 سال کے ہوں یا 80 سال کے ان کئی پسند نوعمر یا نوجوان خواتین ہی ہوتی ہیں جب کہ خواتین کا معاملہ بالکل مختلف ہے، تحقیق

September 12, 2014

دل کا ٹوٹنا بھی موت کا باعث بن سکتا ہے

غم کی شدت اور ہونے والا نقصان آپ کے مدافعتی نظام کو مہلک نقصان پہنچاتا ہے، سائنسدان

September 12, 2014
41