تازہ ترین 
< >
rss

 آفتاب خان

کراچی میں پاکستان کی پہلی فضائی ٹیکسی سروس کا آغاز

ٹیکسی سروس ہنگامی صورت حال اور سیاحت کیلیے دستیاب ہوگی، فی گھنٹہ کرایہ 95 ہزار روپے مقرر

February 27, 2024

پی آئی اے کی ایک اور خاتون ایئرہوسٹس کینیڈا پہنچ کر سلپ

فائزہ مختار نامی فضائی میزبان اسلام آباد سے ٹورنٹو کی پرواز نمبر پی کے 781 پر تعینات تھی

January 24, 2024

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی اہم سمندری مشق باراکوڈا کا کل سے آغاز

3روزہ مشقوں میں سعودیہ، ترکی، چین، عمان، تنزانیہ اور سری لنکا کے مبصر، مندوب اور بحریہ کی قیادت شریک ہوگی

January 1, 2024

گریٹ وائٹ پیلیکنز کی سرد علاقوں سے دریائے سندھ آمد شروع

ان کا شمار بھاری پرندوں میں ہوتا ہے جو ہمیشہ غول کی شکل میں محو پرواز ہوتے ہیں

December 23, 2023

آسمانی بجلی کی پیش گوئی کرنے والا پہلا ڈیٹیکٹر پاکستان میں نصب

25 ڈیٹیکٹرز چین نے پاکستان کو تحفے میں دیے ہیں

December 23, 2023

چھانگا مانگا کا ’ ولچر ریسٹورنٹ ‘، معدومیت سے دوچار گِدھوں کی بقا کی کامیاب کوشش

1997 میں پاکستان سے گدھ معدوم ہونا شروع ہوئے، اس کی وجہ جانوروں میں دردکش ادویہ کا استعمال تھا

December 13, 2023

ایران کی دوسری ایئرلائن نے پاکستان میں فلائٹ آپریشن شروع کردیا

تابان ایئر کی ہفتے میں ایک پرواز کراچی سے مشہد جائے گی، گورنر سندھ اور ایرانی قونصل جنرل افتتاحی پرواز سے مشہد روانہ

December 13, 2023

25 دسمبر کی منابست سے مزار قائد کی تزئین و آرائش کا آغاز

قائداعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت پر تبدیلی گارڈز کی خصوصی تقریب ہوگی

December 11, 2023

لیزنگ کمپنی سے تنازع طے، انڈونیشیا میں پھنسے پی آئی اے کے طیاروں کی واپسی کا امکان روشن

آئند دو سے تین روز میں ایک طیارہ واپس آجائے گا جبکہ دوسرا جہاز بھی جلد پاکستان پہنچ کر فلائٹ آپریشن میں شامل ہوگا

December 4, 2023

پی آئی اے نے پی ایس او کو 40 کروڑ ادا کردیے، ایک ارب 10 کروڑ مزید باقی

ابھی بھی لمٹ کو پورا کرنے کے لیے پی آئی اے پر 1 ارب 10 کروڑ مزید واجب الادا ہیں، ذرائع

December 2, 2023
2