تازہ ترین 
< >
rss

 عامر خان

وفاق کا بلوچستان میں سخت ترین آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ

آپریشن انٹیلی جنس بنیاد پر را، کالعدم جماعتوں و دیگر گروپس کے خلاف کیا جائے گا

May 15, 2017

جے آئی ٹی 4 مراحل میں وزیر اعظم اور ان کے صاحبزادوں سے تحقیقات کرے گی

پہلے مرحلے میں جائیداد اور مالی اثاثوں کے مکمل ریکارڈ کا حصول، دوسرے میں بیانات ریکارڈ کرنا شامل

May 9, 2017

وفاقی رہائشی کالونیوں میں موجود قبضہ مافیا کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

اراضی واگزار کرانے کیساتھ قبضہ مافیا کوگرفتارکیا جائیگا، ذرائع

May 8, 2017

پاک افغان کشیدگی ختم کرانے کیلیے امریکی حکومت متحرک ہوگئی

چمن واقعے کے بعد امریکی حکام کا سفارتی رابطہ، معاملات مذاکرات سے طے کرانے کی کوشش۔

May 7, 2017

کراچی آپریشن کا فائنل راؤنڈ شروع کرنے کا فیصلہ

آخری مرحلے کا نام’’ اسلحے سے پاک کراچی‘‘ ہوگا،ملزمان کیخلاف تیز ترین کارروائی ہوگی

May 5, 2017

حکمت یار کو افغان طالبان سے مذاکرات کا مینڈیٹ دے دیا گیا

حکمت یار فریقین کے درمیان مذاکرات کی بحالی کیلیے پاکستانی حکام بھی پس پردہ اہم کردار ادا کریں گے۔

May 2, 2017

ڈان لیکس کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری کیے جانے کا امکان

حکومت عسکری قیادت سے مشاورت کے بعد اپنے جاری نوٹیفکیشن میں ممکنہ تبدیلی یا نیا نوٹیفکیشن جاری کرسکتی ہے۔

May 1, 2017

احسان اللہ احسان کا اعتراف پاکستان معاملہ عالمی سطح پر اٹھائے گا

پاکستان کے پاس کلبھوشن یادیو کے بعد احسان اللہ احسان کے اعترافی بیان کی روشنی میں مزید اہم ترین ثبوت آگئے ہیں۔

April 27, 2017

اپوزیشن جماعتیں وزیراعظم کے خلاف مشترکہ حکمت عملی طے کرنے میں ناکام

پی ٹی آئی نے پی پی کے ساتھ مل کر حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کے حوالے سے معذرت کر لی ہے۔

April 25, 2017

جے آئی ٹی میں بااختیار اور ماہر ترین افسران شامل کیے جائیں گے

مذکورہ جے آئی ٹی کسی حکومتی ادارے یاشخصیت کے ماتحت نہیں ہوگی۔

April 21, 2017
33