تازہ ترین 
< >
rss

 عامر خان

مسلم لیگ ن کا تمام لیگی دھڑوں کا ’’مشترکہ سیاسی اتحاد‘‘ بنانے کا فیصلہ

نواز شریف ملتان کے بعد کوئٹہ، پشاور کراچی سمیت چاروں صوبوں کے اہم اضلاع میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔

August 16, 2017

اپوزیشن کا ن لیگ کے خلاف گرینڈ الائنس بنانے کا فیصلہ

اتحاد میں پی ٹی آئی، عوامی مسلم لیگ،ق لیگ اور عوامی تحریک شامل ہوگی

August 11, 2017

نواز شریف شہباز شریف کو وزیراعظم نامزد کرنے پر کشمکش کا شکار

بعض لیگی رہنماؤں میں اختلاف، شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے سے نہ ہٹانے کا مشورہ

August 6, 2017

وفاقی حکومت کی آرٹیکل 62، 63 میں پر مشاورت

پیپلز پارٹی ،جے یوآئی (ف)، ایم کیو ایم پاکستان ،جماعت اسلامی سمیت تمام پارلیمانی جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے گا

August 6, 2017

وزیراعظم ضرورت پڑنے پر اعتماد کا ووٹ لیں گے

مولانا فضل الرحمن اس معاملے پر جلد آصف علی زرداری اور سراج الحق سے بھی رابطے کریں گے۔

July 16, 2017

وزیر اعظم قوم سے خطاب کرسکتے ہیں

وزیراعظم خود استعفیٰ نہیں دینگے، عدالت نے ہٹایاتوفیصلہ قبول کیاجائیگا،اجلاس میں اتفاق

July 15, 2017

ممکنہ پاناما فیصلہ؛ شریف فیملی کی لیگل ٹیم کا قانونی پہلوؤں پر غور

وزیراعظم یا خاندان کیخلاف رپورٹ آنے پر اسے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائیگا، لیگی ذرائع

July 9, 2017

پی ایس 114 ضمنی الیکشن میں کامیابی سیاسی جماعتوں کیلیے چیلنج بن گئی

 حلقے میں کشمیری، قریشی،گجر، پنجابی ، پختون ، ہزارے وال ،آرائیں، اردو بولنے والے اور دیگر برادریوں کے لوگ آباد ہیں

June 21, 2017

نواز شریف کا خاندان کے کاروبار سے تعلق ہے یانہیں؟ تحقیقات شروع

وزیراعظم ماضی یا حال میں آف شورکمپنی کے مالک رہے ہیں یا نہیں، اس کی بھی تحقیقات شروع

June 18, 2017

وزیر اعظم کا بیان ریکارڈ؛ جے آئی ٹی نے تفتیش کے اگلے مرحلے کا آغاز کر دیا

وزیراعظم کے حالیہ اور ماضی میں دیے گئے بیانات اور ریکارڈ میں مکمل یکسانیت ہے یا ان میں کوئی فرق پایا جاتا ہے۔

June 16, 2017
31