تازہ ترین 
< >
rss

 عامر خان

پرویز مشرف کی طبیعت بتدریج ’’بہتری‘‘ کی طرف گامزن

ڈاکٹروں کی حتمی رائے کی روشنی میں پرویز مشرف جلد اپنی سیاسی سرگرمیوں کے آغاز کا فیصلہ کریں گے، مہرین ملک

October 4, 2019

حکومت نے میڈیا ٹریبونلز کی منظوری دی نہ کوئی بل آرہا ہے، ڈاکٹر فردوس

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں میڈیا اصلاحات کے حوالے سے صرف مباحثہ ہوا، معاون خصوصی اطلاعات

September 22, 2019

پی ٹی آئی کی اسلام آباد میں متوقع ’’احتجاج‘‘ سے نمٹنے کیلیے مشاورت

مختلف آپشنز زیر غور، دھرنے کی اجازت دینے یا نہ دینے،مذاکرات سے مسئلے کا حل اور قانون کے مطابق حالات سے نمٹنا شامل

September 22, 2019

سعودی عرب مقبوضہ کشمیر کی صورت حال میں بہتری کے لیے متحرک

سفارتی نقطہ نظر سے اس کوشش کا مقصد پاکستان اور بھارت کے مابین جاری کشیدگی کو کم کرانا بتایا جاتا ہے۔

September 20, 2019

وزیر اعظم عمران خان ’’سفیر کشمیر‘‘ بن کر اقوام متحدہ جائیں گے

جنرل اسمبلی سے عمران خان کے خطاب کے خاص نکات مرتب کرلیے گئے، ’’اہم ترین خطاب‘‘ کا بنیادی نکتہ ’’نو ڈومور‘‘ ہوگا

September 16, 2019

کراچی کے مسئلے پر پی پی کا جارحانہ حکمت عملی کا فیصلہ

پیپلزپارٹی وفاقی حکومت کے اس ممکنہ اقدام کے خلاف پارلیمنٹ و سندھ اسمبلی میں احتجاج سمیت سپریم کورٹ سے بھی رجوع کرے گی۔

September 13, 2019

غنی حکومت اور طالبان کے مابین بات چیت کیلیے کوشش جاری

افغان حکومت اورطالبان کے مابین مذاکرات کیلیے پاکستان نے ’تعاون‘ پر آمادگی ظاہرکردی

September 8, 2019

تحریک انصاف کا اپوزیشن کو عوامی رابطہ مہم سے جواب دینے کا فیصلہ

تمام گرفتار اپوزیشن رہنما قوم کا لوٹا ہوا پیسہ واپس کرنے کیلیے قانونی راستہ اختیار کریں ، فیصل واوڈا

September 7, 2019

اپوزیشن اتحاد نے حکومت کیخلاف ٹھنڈی سیاسی حکمت عملی اختیار کرلی

وفاقی حکومت کے خلاف اپوزیشن کی مشترکہ احتجاجی تحریک کے آغاز نہ ہونے کے کئی اسباب ہیں، اہم ذرائع

September 6, 2019

مقبوضہ کشمیر: سعودی عرب اور امارات کے پس پردہ سفارتی اقدامات

کرفیو کے فوری خاتمے، کشیدگی میں کمی، مذاکرات کی بحالی کے اقدامات کی یقین دہانی

September 5, 2019
22