تازہ ترین 
< >
rss

 عامر خان

گجر نالے کے اطراف تجاوزات کیخلاف آج ہونیوالا آپریشن موخر

مکینوں کے احتجاج کے بعد فیصلہ ،کراچی کے اہم نالوں کی توسیع کا فیصلہ

September 2, 2020

سندھ حکومت کا کراچی میں ساتواں ضلع بنانے کا فیصلہ سیاسی یا انتظامی؟

صوبائی کابینہ نے اپنے اجلاس میں ضلع غربی کو دو حصوں میں تقسیم کرتے ہوئے ضلع کیماڑی کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔

August 26, 2020

کراچی کے مسائل حل کرنے کیلئے سیاسی اتفاق رائے کی ضرورت

پیپلز پارٹی اور اس کی صوبائی حکومت کی جانب سے شدید ردعمل دیکھنے میں آیا۔

August 19, 2020

سپریم کورٹ کے ریمارکس: کراچی کے مسائل حل ہونے کی اُمید پیدا ہوگئی

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کے الیکٹرک کے تفصیلی آڈٹ کا حکم دے دیا۔

August 12, 2020

کورونا وبا کے دوران اجتماعی قربانی کا رجحان بڑھ گیا

 کوروناوائرس،مہنگائی اورمعاشی مسائل کے سبب قوت خریدکم ہوگئی،اجتماعی قربانی کے رحجان میں 40 فیصداضافہ ہوگیا

August 1, 2020

جانوروں کی خوراک ’’عارضی روزگار‘‘ کا ذریعہ بن گئی

چارے کی ہول سیل منڈی لی مارکیٹ میں ہے، عام اسٹالوں پر یہ اشیا 10 سے 15 فیصد منافع رکھ کر فروخت کی جاتی ہیں، محمد نعیم

July 31, 2020

کراچی کے عوام بدستور بارش کی تباہ کاری اور لوڈشیڈنگ کا شکار

اندھیروں میں ڈوبے شہر میں ہونے والی بارشوں نے شہریوں کی مشکلات میں دوہرا اضافہ کردیا۔

July 22, 2020

جے آئی ٹیزپرسیاست ملک وقوم کے مفاد میں نہیں

سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں کراچی سرکلر ریلوے بحال کر نے کے لئے کراچی انتظامیہ کی کوششیں جاری ہیں

July 15, 2020

کیا حکومت، کیا اپوزیشن، کے الیکٹرک سے سبھی نالاں ہیں

کے الیکٹرک کی نااہلی کے باعث گزشتہ مون سون کے سیزن میں بھی کراچی میں متعدد افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔

July 8, 2020

سندھ حکومت دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پر عزم

دہشت گردوں کو بھی سمجھ آگئی ہوگی کہ پاکستانی پولیس، رینجرز سو نہیں رہی۔

July 1, 2020
15