ہالی ووڈ کی نئی فلم دا ہینگ اوور تھری کا ٹریلر جاری کردیا گیا

" دا ہینگ اوور تھری " 2 دوستوں کی کہانی ہے، جن کے ساتھ زندگی میں عجیب وغریب واقعات پیش آتے ہیں

" دا ہینگ اوور تھری " 2 دوستوں کی کہانی ہے، جن کے ساتھ زندگی میں عجیب وغریب واقعات پیش آتے ہیں ، فوٹو: وکی پیڈیا

طنزومزاح سے بھرپور ہالی ووڈ کی نئی فلم " دا ہینگ اوور تھری " کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔


" دا ہینگ اوور تھری " میں ایک بار پھر اداکار بریڈلی کوپر اور ایڈہیلمز مرکزی کردار ادا کررہے ہیں ، ان کے ساتھ جسٹن بارتھا اور ہیدرگراہم بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔

" دا ہینگ اوور تھری " 2 دوستوں کی کہانی ہے، جن کے ساتھ زندگی میں عجیب وغریب واقعات پیش آتے ہیں ، اس سے پہلے بنائی گئی فلم کی دو کڑیوں نے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑے تھے جبکہ فلم کی تیسری کڑی 24 مئی کو سینماگھروں میں پیش کی جائے گی۔
Load Next Story