ٹرمپ نے خود کو حاضر دماغ اور ذہین انسان قرار دیدیا

ٹرمپ نے اپنی شخصیت پر لکھی گئی کتاب کے جواب میں خود کو کامیاب اور ذہین ترین انسان قرار دیا۔

میں کامیاب کاروباری انسان، ٹاپ ٹی وی اسٹار اور اب امریکا کا صدر ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ، فوٹو: فائل

لاہور:
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے شخصیت پر لکھی گئی کتاب کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں احمق نہیں بلکہ ہمیشہ سے حاضر دماغ اور ذہین ہوں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹس میں خود اپنی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ دماغی صلاحیتوں میں استحکام اور حاضر دماغی میری پوری زندگی کے دو عظیم اثاثے ہیں، چالاک ہیلری کلنٹن نے ان کارڈز کا بھرپور استعمال کیا ہے۔
Load Next Story