لوئر دیر میں جائيداد تنازع پر باپ نے بيٹے كو قتل كرديا
پوليس نے ملزم كو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج كرليا
پوليس نے ملزم كو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج كرليا . فوٹو : فائل
لوئر دير كے علاقے بارون ميں جائيداد تنازع پر باپ نے بيٹے کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔
لوئر دير کے علاقے زوڑ بارون ميں زمين كے تنازع پر باپ نے اپنے بيٹے پر فائرنگ کردی جس سے وہ زخمی ہوگیا، باپ کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے شخص كو ڈسٹركٹ ہيڈ كوارٹر اسپتال تيمرگرہ منتقل كيا جارہا تھا کہ وہ راستے ميں ہی دم توڑ گيا۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پوليس موقع پر پہنچ گئی اور ملزم كو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج كرليا۔